Search results

Saved words

Showing results for "slur"

slur

بولتے میں حروف کی آوازوں کو مدغم کرنا ، نا صاف گفتگو کرنا یا نا صاف طور پر لکھنا ۔.

slurry

پتلی کیچڑ یا اس سے ملتی جلتی شے ۔.

slurp

کھانے پینے میں آواز کرنا ، چَپ چَپ کرنا یا سڑ پّے لگانا ۔.

shor

noise, clamor, outcry, tumult, cry, uproar,

sur

(Music) note (of the musical scale), the gamut

saalaarii

captainship, leadership, headship, commandership

shilDii

دیوانہ ، سڑی ، باؤلا

siil.Da

نیزے یا برچھے کی چھڑ ؛ بغیر پھل کا تِیر.

silandaa

a kind of a very small fish

salriyaa

(شہدوں کی اصطلاح) کم حقیقت.

sholiida

स्तब्ध, स्तंभित, हैरान, उद्विग्न, व्याकुल, परेशान।।

shil.Dii

رک : شلڈی

sila.ndhaa

رک : سلندا ، چھوٹی نسل کی انگشتیا مچھلی .

sel.Daa

ایک قسم کا سان٘پ.

silluur-DanDaa

ایک کھیل کا نام جس میں کم سے کم چار لڑکے کیھلتے ہیں اس کھیل میں صرف ایک چھوٹے ڈنڈے کی ضرورت پڑتی ہے۔ سب لڑکے اکٹھے ہو کر پہلے ایک لڑکے کو چور بنا لیتے ہیں اور ڈنڈا رکھنے کی جگہ مقرّر کر لیتے ہیں پھر سب لڑکوں میں سے کوئی لڑکا مقررہ جگہ پر کھڑا ہو، ڈنڈا ہاتھ میں لے، ٹانگ کے نیچے سے گھما کر دور پھینک دیتا ہے۔ چور اس ڈنڈے کو اٹھانے جاتا ہے۔ اسی وقت سب لڑکے بھاگ کے درختوں پر چڑھ جاتے ہیں چور وہ ڈنڈا مقرَرہ جگہ پر رکھ کر دوسرے لڑکوں کو چھونے کی کوشش کرتا ہے، لڑکے چھو جانے سے پہلے کسی طرح ڈنڈے کو چھو لیتے ہیں اگر چور نے کسی لڑکے کو اس کے ڈنڈا چھونے سے پہلے ہی چھو لیا تو اس نئے لڑکے پر ہار آ جاتی ہے اور وہ چور بن جاتا ہے۔ جو لڑکا سات بار ڈنڈا پھینکے جانے پر بھی کسی کو چھو نہ سکے تو وہ پکا چور کہلاتا ہے اور اس کی لنگڑی ٹنگری باندھی جاتی ہے اسی طرح یہ کھیل پانی میں بھی کھیلا جاتا ہے۔ لڑکے پانی میں تیرتے ہیں اور چور انہیں پانی میں چھونے کی کوشش کرتا ہے اسے کان پتا بھی کہتے ہیں

Urdu words for slur

slur

slɜːr

slur के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • मुनासिब ज़िक्र या इलतिफ़ात के बगै़र सरसरी गर्दान कर गुज़र जाना (बाद में अक्सर over लगाते हैं
  • जल्दी जल्दी या बेतवज्जुही के साथ मुताल्लिक़ा मराहिल में से गुज़रना
  • ग़ैर वाज़िह तौर पर तलफ़्फ़ुज़ अदा करना, जैसा कि उजलत या लापरवाई में ज़बान से अदा करने में होता है
  • इल्ज़ाम तराशी करना
  • तहमत बांधना
  • बदनाम करना
  • ख़फ़ीफ़ करना
  • (मूसीक़ी) बला वक़फ़े या तोड़े बगै़र एक एक रुकन तक गाना या मुतवातिर बजाते जाना, जैसे दो या दो से ज़्यादा ऐसी तानों को जिन की ले मुख़्तलिफ़ हो
  • मर गोली निशान बनाना
  • दागदार करना
  • लथेड़ना
  • धब्बा लगाना
  • धुंदलाना

slur کے اردو معانی

اسم، فعل

  • مناسب ذکر یا التفات کے بغیر سرسری گردان کر گزر جانا (بعد میں اکثر over لگاتے ہیں)
  • جلدی جلدی یا بے توجہی کے ساتھ متعلقہ مراحل میں سے گزرنا
  • غیر واضح طور پر تلفظ ادا کرنا، جیسا کہ عجلت یا لاپروائی میں زبان سے ادا کرنے میں ہوتا ہے
  • الزام تراشی کرنا
  • تہمت باندھنا
  • بدنام کرنا
  • خفیف کرنا
  • (موسیقی) بلا وقفے یا توڑے بغیر ایک ایک رکن تک گانا یا متواتر بجاتے جانا، جیسے دو یا دو سے زیادہ ایسی تانوں کو جن کی لے مختلف ہو
  • مرغولی نشان بنانا
  • داغ دار کرنا
  • لتھیڑنا
  • دھبا لگانا
  • دھندلانا

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (slur)

Name

Email

Comment

slur

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone