تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیاہ چَشْم" کے متعقلہ نتائج

حَوَنَّق

وحشت زدہ، جس کے چہرے سے وحشت برستی ہو، کم عقل، احمق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

حَوَنَّق پَن

حونق (رک) کا اسم کیفیّت ، وحشت زدگی ، سراسیمگی.

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیاہ چَشْم کے معانیدیکھیے

سِیاہ چَشْم

siyaah-chashmसियाह-चश्म

اصل: فارسی

وزن : 12121

  • Roman
  • Urdu

سِیاہ چَشْم کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • جس کی آنکھ کالی ہو، کالی آنکھوں والی حسینہ، بے مرّوت، نامہربان، ظالم

اسم، مذکر

  • شکاری پرندوں کی ایک قسم

شعر

Urdu meaning of siyaah-chashm

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii aa.nkh kaalii ho, kaalii aa.nkho.n vaalii hasiina, bemuravvat, naamiharbaa.n, zaalim
  • shikaarii parindo.n kii ek qism

English meaning of siyaah-chashm

Adjective, Masculine

  • black eyed, unkind, cruel, impolite

Noun, Masculine

  • a kind of hunting bird,

सियाह-चश्म के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • जिसकी आँखें काली हों, काली आँखों वाली सुन्दरी, कठोर दिल, क्रूर, अत्याचारी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शिकारी परिन्दों की एक क़िस्म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَوَنَّق

وحشت زدہ، جس کے چہرے سے وحشت برستی ہو، کم عقل، احمق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

حَوَنَّق پَن

حونق (رک) کا اسم کیفیّت ، وحشت زدگی ، سراسیمگی.

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیاہ چَشْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیاہ چَشْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone