تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِرے چَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

سِرے چَڑھانا

مکمل کرنا ، پورا کرنا ۔

سِہْرا چَڑھانا

عقیدۃً لوح مزار ؛ عَلَم یا تعزیوں وغیرہ پر پُھول لٹکانا ؛ فوج کے نِشان پر پُھول چڑھانا.

سِیڑی چَڑْھنا

اُوپر پہن٘چنا ، ترقی پانا ، منزلَ مقصود کو پا لینا .

سُرّی چھوڑنا

اشغلہ چھوڑنا ، بے بنیاد افواہیں پھیلانا ، ہوائی اڑانا ۔

گھوڑی چَڑھنے کی شادی

ختنہ کے بعد کی رسم یا خوشی، بچے کو گھوڑے پر بٹھانے کی رسم

نِشاں پَر سَہرا چَڑھانا

۔منت پوری ہونےکے بعد علم پر سہراچڑھاتے ہیں۔؎

نِشان پَر سَہْرا چَڑھانا

منت پوری ہونے پر سہرا چڑھانا ۔

سَودا سَر پَر چَڑْھنا

رک : سر پر سوداالخ.

سَر پَر سَودا چَڑْھنا

دُھن ہونا ، خبط ہونا ، جنوں ہونا.

ساری کے واسْطے آدھی نَہ چھوڑْنا

اگر پُورا فائدہ نہ پہن٘چ رہا ہو تو تھوڑے فائدے کو نظر انداز نہ کرنا چاہیے ، ساری کی ہوس میں آدھے کو نہ جانے دینا چاہیے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِرے چَڑھانا کے معانیدیکھیے

سِرے چَڑھانا

sire cha.Dhaanaaसिरे चढ़ाना

  • Roman
  • Urdu

سِرے چَڑھانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • مکمل کرنا ، پورا کرنا ۔

Urdu meaning of sire cha.Dhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • mukammal karnaa, puura karnaa

सिरे चढ़ाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मुकम्मल करना, पूरा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِرے چَڑھانا

مکمل کرنا ، پورا کرنا ۔

سِہْرا چَڑھانا

عقیدۃً لوح مزار ؛ عَلَم یا تعزیوں وغیرہ پر پُھول لٹکانا ؛ فوج کے نِشان پر پُھول چڑھانا.

سِیڑی چَڑْھنا

اُوپر پہن٘چنا ، ترقی پانا ، منزلَ مقصود کو پا لینا .

سُرّی چھوڑنا

اشغلہ چھوڑنا ، بے بنیاد افواہیں پھیلانا ، ہوائی اڑانا ۔

گھوڑی چَڑھنے کی شادی

ختنہ کے بعد کی رسم یا خوشی، بچے کو گھوڑے پر بٹھانے کی رسم

نِشاں پَر سَہرا چَڑھانا

۔منت پوری ہونےکے بعد علم پر سہراچڑھاتے ہیں۔؎

نِشان پَر سَہْرا چَڑھانا

منت پوری ہونے پر سہرا چڑھانا ۔

سَودا سَر پَر چَڑْھنا

رک : سر پر سوداالخ.

سَر پَر سَودا چَڑْھنا

دُھن ہونا ، خبط ہونا ، جنوں ہونا.

ساری کے واسْطے آدھی نَہ چھوڑْنا

اگر پُورا فائدہ نہ پہن٘چ رہا ہو تو تھوڑے فائدے کو نظر انداز نہ کرنا چاہیے ، ساری کی ہوس میں آدھے کو نہ جانے دینا چاہیے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِرے چَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِرے چَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone