تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سپاہی کا مال جھانٹ کا بال" کے متعقلہ نتائج

سِپاہی

فوجی آدمی لشکری، جنگی آدمی، بہادر، عسکری

سِپاہیانَہ

سِپاہی کی طرح، سِپاہی کا سا، سِپاہی کی حیثیت یا شان کے موافق، دلیرانہ، چُستی یا پُھرتی کے ساتھ

سِپاہی گَری

سپاہی کا پیشہ ، سِپاہی ہونا.

سِپاہی پِسَر

سِپاہی کا بیٹا ، فوجی کا فرزند ، پُشتینی سپاہی ، سلحدار.

سِپاہی پیشَہ

فوج میں ملازمت کرنے والا ، فوجی.

سِپاہی زادَہ

سِپاہی کا بیٹا ، سِپاہی کا لڑکا.

سِپاہی کا پُوت

رک : سِپاہی زادہ

سِپاہی بَچَّہ

सिपाही का लड़का, सैनिक पुत्र, जिसके वंश में और लोग सिपाही हों।

سِپاہی پَرِنْدَہ

ایک پرندے کا نام جو بہت تصور کیا جاتا ہے ، رن٘گ اس کا سِیاہ اور دُم کے سِرے پر دو پر کُھلی ہوئی قین٘چی کی طرح چرے ہوئے ہوتے ہیں اور چون٘چ گوشت خور پرندوں کی طرح خمدار ہوتی ہے ، جھان٘پل ، کال کلیچی ، کالی لاٹ .

سِپاہی کی جورُو ہَمیشَہ رانڈ

سپاہی اپنی بیوی کے پاس بہت کم رہتا ہے

سِپاہی کو ڈھال دَھرنے کی جَگہ چاہیے

سپاہی کو ذرا سا موقع ملے تو وہ کام بنا لیتا ہے

چور سِپاہی

بچوں کا ایک گھریلو کھیل ؛ رک : چور معنی نمبر ۶.

یَکَّہ سِپاہی

رک:یکا سپاہی،ہراول دستے کا سپاہی .

چَھتْر سِپاہی

(ہوائی جہاز سے) چھتری کے ذریعے کودنے والا فوجی

مُحَرَّم کا سِپاہی

بعض عورتیں منت مانتی ہیں کہ اگر ان کا لڑکا زندہ رہے تو اس کو محرم کا سپاہی بنائیں گی، اس منت کے بعد اس لڑکے کو عشرہء محرم میں سبز کپڑے پہناتی ہیں

نَیا سِپاہی کاٹْھ کی تَلوار

اناڑی کا کام بھی نرالا ہوتا ہے ؛ نالائق بدتمیزی پہ اِتراتا ہے

کام کَرے سِپاہی نام ہو سَرْدار کا

کام کوئی کرے، نام کسی کا ہو

رَمَضان کا نَمازی مُحَرَّم کا سِپاہی

اپنی عادت کا پُورا ور پکّا .

نَیا سِپاہی ہِرَن کے سِینْگ اُکھاڑے

نیا نوکر بہت کام کرتا ہے

نَئے سِپاہی مُونْچھ میں ڈَنڈا

رک : نئی تیلن کاٹھ کا پلا ؛ کسی بات پر اِترانا

مارے سِپاہی نام سَردار کا، کاٹے باڑھ نام تَلْوار کا

کام کوئی کرے نام کسی اور کا ہو

چِھنال لُگائی چاتُر سِپاہی چُھپے نَہِیں رَہْتے

بدکردار عورت اور چالاک سپاہی اپنے آپ کو کسی حال میں چھپا نہیں سکتے، ان کی خاصیتیں ظاہر ہو ہی جاتی ہیں

لَڑے سِپاہی نام سَرْدار کا، کاٹے باڑھ نام تَلوار کا

کام کوئی کرے اور نام کسی کا ہو

جُلاہے کی جُوتی سِپاہی کی جوئے دَھری دَھری پُرانی ہوئے

جولاہا چلتا نہیں اور سپاہی گھر سے غیر حاضر ہو جاتا ہے اس لیے جلاہے کی جوتی اور سپاہی کی بیوی بیکار رہتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سپاہی کا مال جھانٹ کا بال کے معانیدیکھیے

سپاہی کا مال جھانٹ کا بال

sipaahii kaa maal jhaa.nT kaa baalसिपाही का माल झाँट का बाल

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سپاہی کا مال جھانٹ کا بال کے اردو معانی

  • سپاہی کے پاس کچھ بھی نہیں ہوتا

Urdu meaning of sipaahii kaa maal jhaa.nT kaa baal

  • Roman
  • Urdu

  • sipaahii ke paas kuchh bhii nahii.n hotaa

सिपाही का माल झाँट का बाल के हिंदी अर्थ

  • सिपाही के पास कुछ भी नहीं होता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِپاہی

فوجی آدمی لشکری، جنگی آدمی، بہادر، عسکری

سِپاہیانَہ

سِپاہی کی طرح، سِپاہی کا سا، سِپاہی کی حیثیت یا شان کے موافق، دلیرانہ، چُستی یا پُھرتی کے ساتھ

سِپاہی گَری

سپاہی کا پیشہ ، سِپاہی ہونا.

سِپاہی پِسَر

سِپاہی کا بیٹا ، فوجی کا فرزند ، پُشتینی سپاہی ، سلحدار.

سِپاہی پیشَہ

فوج میں ملازمت کرنے والا ، فوجی.

سِپاہی زادَہ

سِپاہی کا بیٹا ، سِپاہی کا لڑکا.

سِپاہی کا پُوت

رک : سِپاہی زادہ

سِپاہی بَچَّہ

सिपाही का लड़का, सैनिक पुत्र, जिसके वंश में और लोग सिपाही हों।

سِپاہی پَرِنْدَہ

ایک پرندے کا نام جو بہت تصور کیا جاتا ہے ، رن٘گ اس کا سِیاہ اور دُم کے سِرے پر دو پر کُھلی ہوئی قین٘چی کی طرح چرے ہوئے ہوتے ہیں اور چون٘چ گوشت خور پرندوں کی طرح خمدار ہوتی ہے ، جھان٘پل ، کال کلیچی ، کالی لاٹ .

سِپاہی کی جورُو ہَمیشَہ رانڈ

سپاہی اپنی بیوی کے پاس بہت کم رہتا ہے

سِپاہی کو ڈھال دَھرنے کی جَگہ چاہیے

سپاہی کو ذرا سا موقع ملے تو وہ کام بنا لیتا ہے

چور سِپاہی

بچوں کا ایک گھریلو کھیل ؛ رک : چور معنی نمبر ۶.

یَکَّہ سِپاہی

رک:یکا سپاہی،ہراول دستے کا سپاہی .

چَھتْر سِپاہی

(ہوائی جہاز سے) چھتری کے ذریعے کودنے والا فوجی

مُحَرَّم کا سِپاہی

بعض عورتیں منت مانتی ہیں کہ اگر ان کا لڑکا زندہ رہے تو اس کو محرم کا سپاہی بنائیں گی، اس منت کے بعد اس لڑکے کو عشرہء محرم میں سبز کپڑے پہناتی ہیں

نَیا سِپاہی کاٹْھ کی تَلوار

اناڑی کا کام بھی نرالا ہوتا ہے ؛ نالائق بدتمیزی پہ اِتراتا ہے

کام کَرے سِپاہی نام ہو سَرْدار کا

کام کوئی کرے، نام کسی کا ہو

رَمَضان کا نَمازی مُحَرَّم کا سِپاہی

اپنی عادت کا پُورا ور پکّا .

نَیا سِپاہی ہِرَن کے سِینْگ اُکھاڑے

نیا نوکر بہت کام کرتا ہے

نَئے سِپاہی مُونْچھ میں ڈَنڈا

رک : نئی تیلن کاٹھ کا پلا ؛ کسی بات پر اِترانا

مارے سِپاہی نام سَردار کا، کاٹے باڑھ نام تَلْوار کا

کام کوئی کرے نام کسی اور کا ہو

چِھنال لُگائی چاتُر سِپاہی چُھپے نَہِیں رَہْتے

بدکردار عورت اور چالاک سپاہی اپنے آپ کو کسی حال میں چھپا نہیں سکتے، ان کی خاصیتیں ظاہر ہو ہی جاتی ہیں

لَڑے سِپاہی نام سَرْدار کا، کاٹے باڑھ نام تَلوار کا

کام کوئی کرے اور نام کسی کا ہو

جُلاہے کی جُوتی سِپاہی کی جوئے دَھری دَھری پُرانی ہوئے

جولاہا چلتا نہیں اور سپاہی گھر سے غیر حاضر ہو جاتا ہے اس لیے جلاہے کی جوتی اور سپاہی کی بیوی بیکار رہتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سپاہی کا مال جھانٹ کا بال)

نام

ای-میل

تبصرہ

سپاہی کا مال جھانٹ کا بال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone