تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شوں شاں" کے متعقلہ نتائج

شُوں

ہوا میں تیزی سے گزر جانے کی آواز .

شوں شاں

۱. طمطراق ، شان و شوکت (عموماً ظاہری) .

شُوں شاں شُوں

ہوا کی کسی نلکی میں سے خارج ہونے کی آواز .

شُوں شاں شَلّی

(کنایۃً) زور طاقت کا مظاہرہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں شوں شاں کے معانیدیکھیے

شوں شاں

shuu.n-shaa.nशूँ-शाँ

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

شوں شاں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. طمطراق ، شان و شوکت (عموماً ظاہری) .
  • ۲. ناک بھوں چڑھانے یا نخرے دکھانے کا عمل ، ناز و انداز ، غرور .

شعر

Urdu meaning of shuu.n-shaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. tamatraaq, shaan-o-shaukat (umuuman zaahirii)
  • ۲. naak bhau.n cha.Dhaane ya naKhre dikhaane ka amal, naaz-o-andaaz, Garuur

English meaning of shuu.n-shaa.n

Noun, Feminine

  • pomp, vanity, vain and arrogant behaviour

शूँ-शाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नाक भौं चढ़ाने या नख़रे दिखाने की क्रिया, नाज़-ओ-अंदाज़, ग़रूर, अहंकार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شُوں

ہوا میں تیزی سے گزر جانے کی آواز .

شوں شاں

۱. طمطراق ، شان و شوکت (عموماً ظاہری) .

شُوں شاں شُوں

ہوا کی کسی نلکی میں سے خارج ہونے کی آواز .

شُوں شاں شَلّی

(کنایۃً) زور طاقت کا مظاہرہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شوں شاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

شوں شاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone