تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shoot-out" کے متعقلہ نتائج
shoot-out کے لیے اردو الفاظ
shoot-out کے اردو معانی
اسم
- آتشیں ہتھیاروں سے فیصلہ کن مقابلہ۔.
- فٹ بال: (penalty shoot-out کا اختصار) مقابلہ برابر رہنے کی صورت میں دونوں طرف سے برابر کی تعداد میں پینلٹی ککیں لگواکر فیصلہ۔.
shoot-out के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- आतिशीं हथियारों से फ़ैसलाकुन मुक़ाबला।
- फुटबाल: (penalty shoot-out का इख़तिसार) मुक़ाबला बराबर रहने की सूरत में दोनों तरफ़ से बराबर की तादाद में पेनल्टी ककीं लगवाकर फ़ैसला।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
shot-tower
تواریخ: گولا ڈھالنے کے قدیم کارخانے کا منارہ جس پر سے پگھلا سیسہ نیچے پانی کے حوض میں گرایا جاتاتھا۔.
مَقامِ اِشاعَت
(کتب خانہ) وہ جگہ جہاں سے کوئی اخبار ، رسالہ یاکتاب وغیرہ شائع ہو اس جگہ کا نام پتہ ۔
وَسِیعُ الاِشاعَت
(زبان یا رسالہ یا اخبار وغیرہ) جو بہت دور دور تک پہنچ جاتا ہو ، جس کی اشاعت بہت بڑے علاقے میں ہو نیز بار بار اور بہت کثرت سے شائع ہونے والا ؛ جس کی اشاعت کی تعداد بہت زیادہ ہو ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (shoot-out)
shoot-out
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔