تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُعْلَہائے فَساد بَھڑَکنا" کے متعقلہ نتائج

سال ہا سال

مدتوں، عرصے تک، سالوں تک، کئی سال تک، برس ہا برس

شُعْلَہائے فَساد بَھڑَکنا

سخت فساد و انتشار پیدا ہونا

شُعْلَہ ہائے فََساد بَھڑَکْنا

فساد کی آگ لگنا

شُعْلَہائے فَساد بَھڑکانا

سخت فساد و انتشار پیدا کرنا

شُعْلَہائے فَساد

فساد کا شعلوں سے استعارہ کرتے ہیں

شُعلَۂ آہ

آہ کی گرمی

ہَتِھیا بَرْسے تِین ہوت ہیں شَکَر، شالی، ماش

تیرھویں نکشترے کے دوران میں بارش ہو تو کماد ، دھان اور ماش بہت ہوتے ہیں لیکن تلی ، کودوں اور کپاس مر جاتے ہیں

سال بَھر میں سَخی شُوم بَرابر ہوتے ہیں

سخی جلد، شوم دیر سے خرچ کرتا ہے، آخر میں دونوں کا خرچ برابر ہو جاتا ہے یا نکلتا ہے

شُعْلَہائے آتِش

آگ کے شعلے

سَخی سُوم سال بَھر میں بَرابَر ہو جاتے ہَیں

فیّاض اور دریا دل آدمی کا بخشش و سخاوت کے ذریعے اور بخیل آدمی کا بے جا صرف کے باعث سال بھر میں حساب برابر ہو جاتا ہے ، فیّاض آدمی کا مال صحیح جگہ صرف ہوتا ہے اور بخیل کا غلط جگہ.

بَھنگ کھانا سَہْل ہے لیکِن اُس کی مَوجیں رَنگ لاتی ہَیں

ہر ایک کام کا آغاز آسان ہے لیکن انجام مشکل ہے

تِرْیا تُجھ میں تِین گُن اوگُن ہیں لَکھ چار، مَنْگََل گاوے سل رچے اور کوکَن اپُچیں لال

عورتوں میں تین خوبیاں اور لاکھوں نقص ہیں، خوبیاں یہ ہیں کہ گاتی ہیں، ستی ہوتی ہیں اور بیٹے جنتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں شُعْلَہائے فَساد بَھڑَکنا کے معانیدیکھیے

شُعْلَہائے فَساد بَھڑَکنا

sho'la-haa-e-fasaad bha.Daknaaशो'ला-हा-ए-फ़साद भड़कना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

شُعْلَہائے فَساد بَھڑَکنا کے اردو معانی

  • سخت فساد و انتشار پیدا ہونا

Urdu meaning of sho'la-haa-e-fasaad bha.Daknaa

  • Roman
  • Urdu

  • saKht fasaad-o-intishaar paida honaa

शो'ला-हा-ए-फ़साद भड़कना के हिंदी अर्थ

  • भयंकर दंगे और अराजकता फैलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سال ہا سال

مدتوں، عرصے تک، سالوں تک، کئی سال تک، برس ہا برس

شُعْلَہائے فَساد بَھڑَکنا

سخت فساد و انتشار پیدا ہونا

شُعْلَہ ہائے فََساد بَھڑَکْنا

فساد کی آگ لگنا

شُعْلَہائے فَساد بَھڑکانا

سخت فساد و انتشار پیدا کرنا

شُعْلَہائے فَساد

فساد کا شعلوں سے استعارہ کرتے ہیں

شُعلَۂ آہ

آہ کی گرمی

ہَتِھیا بَرْسے تِین ہوت ہیں شَکَر، شالی، ماش

تیرھویں نکشترے کے دوران میں بارش ہو تو کماد ، دھان اور ماش بہت ہوتے ہیں لیکن تلی ، کودوں اور کپاس مر جاتے ہیں

سال بَھر میں سَخی شُوم بَرابر ہوتے ہیں

سخی جلد، شوم دیر سے خرچ کرتا ہے، آخر میں دونوں کا خرچ برابر ہو جاتا ہے یا نکلتا ہے

شُعْلَہائے آتِش

آگ کے شعلے

سَخی سُوم سال بَھر میں بَرابَر ہو جاتے ہَیں

فیّاض اور دریا دل آدمی کا بخشش و سخاوت کے ذریعے اور بخیل آدمی کا بے جا صرف کے باعث سال بھر میں حساب برابر ہو جاتا ہے ، فیّاض آدمی کا مال صحیح جگہ صرف ہوتا ہے اور بخیل کا غلط جگہ.

بَھنگ کھانا سَہْل ہے لیکِن اُس کی مَوجیں رَنگ لاتی ہَیں

ہر ایک کام کا آغاز آسان ہے لیکن انجام مشکل ہے

تِرْیا تُجھ میں تِین گُن اوگُن ہیں لَکھ چار، مَنْگََل گاوے سل رچے اور کوکَن اپُچیں لال

عورتوں میں تین خوبیاں اور لاکھوں نقص ہیں، خوبیاں یہ ہیں کہ گاتی ہیں، ستی ہوتی ہیں اور بیٹے جنتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُعْلَہائے فَساد بَھڑَکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُعْلَہائے فَساد بَھڑَکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone