تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شیر کھائے تو مُنْہ لال نَہ کھائے تو مُنْہ لال" کے متعقلہ نتائج

لالَہ سار

दे. ‘लालःज़ार'।।

لال سَر

بطخ جس کا سر سرخی مائل ہو ؛ لال رنگ کی ابایل ، لال عصفور

عَلٰی الاَثَر

On the instant, instantly.

عَلٰی العَصْر

instantly, on the instant

لالَہ صَحْرائی

لالۂ بیابانی، جنگلی لالہ، لالے کی ایک قسم جو جنگلوں میں پیدا ہوتا ہے

لال سَوداگَر

سوداگر جو ادھر ادھر سے مال خریدے اور تھوڑے منافع پر بیچ ڈالے، ٹٹ پونجیا سوداگر, وہ کم مایہ سودا گر جو ادھر مال لے اور اُدھر جھٹ تھوڑے سے منافع پر بیچ ڈالے

لَل سِرا

وہ کنکوا جس کا سرا لال کاغذ کا ہوتا ہے

لال سِرا

ایک قسم کا کمیاب کبوتر جس کا تمام جسم سفید اور صرف سر لال ہوتا ہے .

لال سِرِس

ایک قسم کا سرس جو کوہ ہمالیہ میں پایا جاتا ہے اس کے پھول گلابی رنگ کے ہوتے ہیں .

لَعْل سُرْخَہ

وہ گھوڑا جس کے بال سفید مائل بہ سرخی ہوں.

پَرایا سَر لال دیکھ اَپنا سَر پھوڑ ڈالیں

دوسرے کی نقل کر کے نقصان اُٹھانا پر بولتے ہیں

پَرایا سَر لال دیکھ اَپنا سَر پھوڑ ڈالیں گے

دوسرے کی نقل کر کے نقصان اُٹھانا پر بولتے ہیں

شیر کھائے نَہ کھائے مُنْہ لال

بدنام آدمی پر سب الزام تُھپ جاتے ہیں، بدنام کرے تو بدنام نہ کرے تو بدنام .

شیر کھائے تو مُنْہ لال نَہ کھائے تو مُنْہ لال

بدنام آدمی پر سب الزام تُھپ جاتے ہیں، بدنام کرے تو بدنام نہ کرے تو بدنام .

اردو، انگلش اور ہندی میں شیر کھائے تو مُنْہ لال نَہ کھائے تو مُنْہ لال کے معانیدیکھیے

شیر کھائے تو مُنْہ لال نَہ کھائے تو مُنْہ لال

sher khaa.e to mu.nh laal na khaa.e to mu.nh laalशेर खाए तो मुँह लाल न खाए तो मुँह लाल

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

شیر کھائے تو مُنْہ لال نَہ کھائے تو مُنْہ لال کے اردو معانی

  • بدنام آدمی پر سب الزام تُھپ جاتے ہیں، بدنام کرے تو بدنام نہ کرے تو بدنام .

Urdu meaning of sher khaa.e to mu.nh laal na khaa.e to mu.nh laal

  • Roman
  • Urdu

  • badnaam aadamii par sab ilzaam thup jaate hain, badnaam kare to badnaam na kare to badnaam

शेर खाए तो मुँह लाल न खाए तो मुँह लाल के हिंदी अर्थ

  • बदनाम आदमी पर सब इल्ज़ाम थुप जाते हैं, बदनाम करे तो बदनाम ना करे तो बदनाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لالَہ سار

दे. ‘लालःज़ार'।।

لال سَر

بطخ جس کا سر سرخی مائل ہو ؛ لال رنگ کی ابایل ، لال عصفور

عَلٰی الاَثَر

On the instant, instantly.

عَلٰی العَصْر

instantly, on the instant

لالَہ صَحْرائی

لالۂ بیابانی، جنگلی لالہ، لالے کی ایک قسم جو جنگلوں میں پیدا ہوتا ہے

لال سَوداگَر

سوداگر جو ادھر ادھر سے مال خریدے اور تھوڑے منافع پر بیچ ڈالے، ٹٹ پونجیا سوداگر, وہ کم مایہ سودا گر جو ادھر مال لے اور اُدھر جھٹ تھوڑے سے منافع پر بیچ ڈالے

لَل سِرا

وہ کنکوا جس کا سرا لال کاغذ کا ہوتا ہے

لال سِرا

ایک قسم کا کمیاب کبوتر جس کا تمام جسم سفید اور صرف سر لال ہوتا ہے .

لال سِرِس

ایک قسم کا سرس جو کوہ ہمالیہ میں پایا جاتا ہے اس کے پھول گلابی رنگ کے ہوتے ہیں .

لَعْل سُرْخَہ

وہ گھوڑا جس کے بال سفید مائل بہ سرخی ہوں.

پَرایا سَر لال دیکھ اَپنا سَر پھوڑ ڈالیں

دوسرے کی نقل کر کے نقصان اُٹھانا پر بولتے ہیں

پَرایا سَر لال دیکھ اَپنا سَر پھوڑ ڈالیں گے

دوسرے کی نقل کر کے نقصان اُٹھانا پر بولتے ہیں

شیر کھائے نَہ کھائے مُنْہ لال

بدنام آدمی پر سب الزام تُھپ جاتے ہیں، بدنام کرے تو بدنام نہ کرے تو بدنام .

شیر کھائے تو مُنْہ لال نَہ کھائے تو مُنْہ لال

بدنام آدمی پر سب الزام تُھپ جاتے ہیں، بدنام کرے تو بدنام نہ کرے تو بدنام .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شیر کھائے تو مُنْہ لال نَہ کھائے تو مُنْہ لال)

نام

ای-میل

تبصرہ

شیر کھائے تو مُنْہ لال نَہ کھائے تو مُنْہ لال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone