تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَطِّ رَنْج" کے متعقلہ نتائج

شَطّ

ندی ، نہر ، نالا ، دریا ؛ دریا جو سمندر میں گرتا ہو .

شَطّارَہ

بڑی شاطر ، چالاک ، عیارہ ، حرافہ ، بے باک .

شَطّارِیَّہ

(تصوف) ایک سلسلہ جسے بایزید بسطامی سے منسوب کیا جاتا ہے اس سلسلے کے لوگ خود کو اس لیے شطاری کہتے ہیں کہ سلوک اور طریقت میں وہ دوسروں سے زیادہ سرگرم ہوتے ہیں اور جنگلوں میں رہ کر سخت ریاضتیں کرتے ہیں یہ اپنا سلسلہ شیخ شہاب الدین سہروردی (کی اولاد میں عبداللہ الشطار) سے ملاتے ہیں .

شَطّاری

(تصوف) عبداللہ الشطار رحمۃ اللہ علیہ سے منسوب سلسلہ شطاریہ؛ شطاریہ سلسلے کا مرید .

شَطّار

آتش خوار .

شَطّاح

نہایت بے حیا، نہایت شوخ، حرافہ، چالاک، مکّار

شَطِّ رَنْج

رنج کا دریا ؛ (مجازاً) انتہائی دُکھ تکلیف .

شَطِّ خُوں

خون کا دریا

شَطّی پَودے

آبی پودوں کا ایک حیاتیاتی گروہ ساحلوں پر اُگنے والے پودے (Strand Plants).

اردو، انگلش اور ہندی میں شَطِّ رَنْج کے معانیدیکھیے

شَطِّ رَنْج

shatt-e-ranjशत्त-ए-रंज

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

شَطِّ رَنْج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رنج کا دریا ؛ (مجازاً) انتہائی دُکھ تکلیف .

Urdu meaning of shatt-e-ranj

  • Roman
  • Urdu

  • ranj ka dariyaa ; (majaazan) intihaa.ii dukh takliif

English meaning of shatt-e-ranj

Noun, Masculine

  • river of grief
  • excessive grief

शत्त-ए-रंज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (लाक्षिण) इंतिहाई दुख तकलीफ़
  • रंज का दरिया, दुख की नदी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَطّ

ندی ، نہر ، نالا ، دریا ؛ دریا جو سمندر میں گرتا ہو .

شَطّارَہ

بڑی شاطر ، چالاک ، عیارہ ، حرافہ ، بے باک .

شَطّارِیَّہ

(تصوف) ایک سلسلہ جسے بایزید بسطامی سے منسوب کیا جاتا ہے اس سلسلے کے لوگ خود کو اس لیے شطاری کہتے ہیں کہ سلوک اور طریقت میں وہ دوسروں سے زیادہ سرگرم ہوتے ہیں اور جنگلوں میں رہ کر سخت ریاضتیں کرتے ہیں یہ اپنا سلسلہ شیخ شہاب الدین سہروردی (کی اولاد میں عبداللہ الشطار) سے ملاتے ہیں .

شَطّاری

(تصوف) عبداللہ الشطار رحمۃ اللہ علیہ سے منسوب سلسلہ شطاریہ؛ شطاریہ سلسلے کا مرید .

شَطّار

آتش خوار .

شَطّاح

نہایت بے حیا، نہایت شوخ، حرافہ، چالاک، مکّار

شَطِّ رَنْج

رنج کا دریا ؛ (مجازاً) انتہائی دُکھ تکلیف .

شَطِّ خُوں

خون کا دریا

شَطّی پَودے

آبی پودوں کا ایک حیاتیاتی گروہ ساحلوں پر اُگنے والے پودے (Strand Plants).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَطِّ رَنْج)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَطِّ رَنْج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone