تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَر مِٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

مِٹ جانا

برباد ہو جانا، تباہ ہو جانا، مر جانا

مَت جانا

عقل زائل ہو جانا

میٹ جانا

مٹا جانا ، برباد کرلینا ، ختم کر لینا (عموماً زندگی) ۔

جَھگڑا مِٹ جانا

فساد رفع ہوجانا

شَر مِٹ جانا

جھگڑا ختم ہوجانا

زور مِٹ جانا

اثر گھٹ جانا، بے اثر ہو جانا، بے نشان ہو جانا، تباہ و برباد ہو جانا

دَرْد مِٹ جانا

درد جاتا رہنا ، کسک باقی نہ رہنا .

غُرُور مِٹْ جانا

تکبر زائل ہوجانا، گھمنڈ جاتا رہنا

آب مٹ جانا

رونق جاتی رہنا

آبرو مٹ جانا

آبرو کا نہ رہنا، برباد ہو جانا

جھیپ مِٹ جانا

جھیپ مٹنا (رک) کا لازم اب تو مٹ گئی تھی

سَلْطَنَت مِٹ جانا

حکومت نہ رہنا، حکومت تباہ ہوجانا

عَدُو کا مِٹ جانا

دشمن کا تباہ ہوجانا

گَھمَن٘ڈ مِٹ جانا

گھمنڈ مٹانا (رک) کا لازم ، غرور ختم ہوجانا ، اکڑ نکلنا .

آرام چین مٹ جانا

چین جاتا رہنا

صَفْحَۂ ہَسْتی سے نام و نِشان مِٹ جانا

بالکل ناس ہوجانا، ناپید ہوجانا، مرجانا

اُت تیْرا جانا نِپَٹ بَھلیْرا، جِت ہووے تیرے مِیْت کا ڈھیْرا

دوست کے گھر جانا بہتر ہے، جہاں تیرے دوست کا مقام ہے وہاں تیرا جانا اچھا ہے یعنی انسان کو دوست احباب سے ملنا چاہیے

دُوئی مَٹ جانا

رک : دوئی کا پردہ اُٹھ جانا

نِعمَت جاننا

غنیمت سمجھنا ؛ قدر کرنا ۔

اُت تیْرا جانا نِپَٹ بَھلیْرا، جِت ہووے تیرے مِنْت کا ڈیْرا

دوست کے گھر جانا بہتر ہے، جہاں تیرے دوست کا مقام ہے وہاں تیرا جانا اچھا ہے یعنی انسان کو دوست احباب سے ملنا چاہیے

مَطْعُون کِیا جانا

بدنام کیا جانا ، طعنہ دیا جانا ۔

گَت مَت ماری جانا

عقل جاتی رہنا ، بیوقوف بننا.

مَت کھو جانا

عقل جاتی رہنا ، بے وقوف ہو جانا ۔

مَت ماری جانا

۔(عو)عقل ماری جانا۔بے وقوف بننا۔؎

لَگا جانا مات

رک : لگا ماترا ، معنی نمبر ۱.

مات ہو جانا

ہرانا، شکست دینا، مات دینا، زک دینا

مَوت کی آغوش میں جانا

مر جانا ، رخصت ہو جانا ، موت کے من٘ھ میں جانا

یوں مت جانے باورے کہ پاپ نہ پوچھے کوئے، سائیں کے دربار میں اک دن لیکھا ہوئے

پاگل یہ نہ سمجھ کہ گناہ کو کوئی نہیں پوچھے گا خدا کے دربار میں ایک دن حساب دینا ہوگا

مَوت کے مُنھ میں جانا

بڑے خطرے میں پڑنا، بڑی مصیبت یا خطرے کا سامنا کرنا، بڑی مہم پر جانا

مَوت کے سَیلاب میں بَہْہ جانا

مر جانا ، فنا ہو جانا ، نیست و نابود ہونا

تَلْوار کی مَوت مارا جانا

تلوار سے کشتہ ہونا ، شہید ہونا.

مُطِیع بَن جانا

فرمانبردار بن جانا ۔

کُتّے کی مَوت مارا جانا

حرام موت مرنا ؛ ذلیل حالت میں مرنا ؛ ذلت کی موت مرنا.

مَوت کے گھاٹ اُتَر جانا

موت کے گھاٹ اتارنا (رک) کا لازم ، قتل یا ہلاک کر دیا جانا ، مر جانا

تاپ کا مُوت جانا

بخار کے سبب باچھوں میں آبلہ پڑجانا، جو بخار اترنے کی علامت سمجھا جاتا ہے

تَپ کا مُوت جانا

ہون٘ٹوں پر تبخالے نمایاں ہونا، بخار کے جانے کی علامت ظاہر ہونا

مُوت کے لوٹ جانا

غلطی یا چوری کرنا اور پوچھنے پر صاف انکار کر دینا

مُوت نِکَل جانا

بے قصد پیشاب خارج ہونا ؛ خوف کے مارے ُموت دینا ؛ نہایت خائف ہونا

مَوت سے پَہْلے مَرْ جانا

موت کے خوف سے ہمت ہار دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَر مِٹ جانا کے معانیدیکھیے

شَر مِٹ جانا

shar miT jaanaaशर मिट जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

شَر مِٹ جانا کے اردو معانی

  • جھگڑا ختم ہوجانا

Urdu meaning of shar miT jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhag.Daa Khatm hojaana

शर मिट जाना के हिंदी अर्थ

  • झगड़ा ख़त्म हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِٹ جانا

برباد ہو جانا، تباہ ہو جانا، مر جانا

مَت جانا

عقل زائل ہو جانا

میٹ جانا

مٹا جانا ، برباد کرلینا ، ختم کر لینا (عموماً زندگی) ۔

جَھگڑا مِٹ جانا

فساد رفع ہوجانا

شَر مِٹ جانا

جھگڑا ختم ہوجانا

زور مِٹ جانا

اثر گھٹ جانا، بے اثر ہو جانا، بے نشان ہو جانا، تباہ و برباد ہو جانا

دَرْد مِٹ جانا

درد جاتا رہنا ، کسک باقی نہ رہنا .

غُرُور مِٹْ جانا

تکبر زائل ہوجانا، گھمنڈ جاتا رہنا

آب مٹ جانا

رونق جاتی رہنا

آبرو مٹ جانا

آبرو کا نہ رہنا، برباد ہو جانا

جھیپ مِٹ جانا

جھیپ مٹنا (رک) کا لازم اب تو مٹ گئی تھی

سَلْطَنَت مِٹ جانا

حکومت نہ رہنا، حکومت تباہ ہوجانا

عَدُو کا مِٹ جانا

دشمن کا تباہ ہوجانا

گَھمَن٘ڈ مِٹ جانا

گھمنڈ مٹانا (رک) کا لازم ، غرور ختم ہوجانا ، اکڑ نکلنا .

آرام چین مٹ جانا

چین جاتا رہنا

صَفْحَۂ ہَسْتی سے نام و نِشان مِٹ جانا

بالکل ناس ہوجانا، ناپید ہوجانا، مرجانا

اُت تیْرا جانا نِپَٹ بَھلیْرا، جِت ہووے تیرے مِیْت کا ڈھیْرا

دوست کے گھر جانا بہتر ہے، جہاں تیرے دوست کا مقام ہے وہاں تیرا جانا اچھا ہے یعنی انسان کو دوست احباب سے ملنا چاہیے

دُوئی مَٹ جانا

رک : دوئی کا پردہ اُٹھ جانا

نِعمَت جاننا

غنیمت سمجھنا ؛ قدر کرنا ۔

اُت تیْرا جانا نِپَٹ بَھلیْرا، جِت ہووے تیرے مِنْت کا ڈیْرا

دوست کے گھر جانا بہتر ہے، جہاں تیرے دوست کا مقام ہے وہاں تیرا جانا اچھا ہے یعنی انسان کو دوست احباب سے ملنا چاہیے

مَطْعُون کِیا جانا

بدنام کیا جانا ، طعنہ دیا جانا ۔

گَت مَت ماری جانا

عقل جاتی رہنا ، بیوقوف بننا.

مَت کھو جانا

عقل جاتی رہنا ، بے وقوف ہو جانا ۔

مَت ماری جانا

۔(عو)عقل ماری جانا۔بے وقوف بننا۔؎

لَگا جانا مات

رک : لگا ماترا ، معنی نمبر ۱.

مات ہو جانا

ہرانا، شکست دینا، مات دینا، زک دینا

مَوت کی آغوش میں جانا

مر جانا ، رخصت ہو جانا ، موت کے من٘ھ میں جانا

یوں مت جانے باورے کہ پاپ نہ پوچھے کوئے، سائیں کے دربار میں اک دن لیکھا ہوئے

پاگل یہ نہ سمجھ کہ گناہ کو کوئی نہیں پوچھے گا خدا کے دربار میں ایک دن حساب دینا ہوگا

مَوت کے مُنھ میں جانا

بڑے خطرے میں پڑنا، بڑی مصیبت یا خطرے کا سامنا کرنا، بڑی مہم پر جانا

مَوت کے سَیلاب میں بَہْہ جانا

مر جانا ، فنا ہو جانا ، نیست و نابود ہونا

تَلْوار کی مَوت مارا جانا

تلوار سے کشتہ ہونا ، شہید ہونا.

مُطِیع بَن جانا

فرمانبردار بن جانا ۔

کُتّے کی مَوت مارا جانا

حرام موت مرنا ؛ ذلیل حالت میں مرنا ؛ ذلت کی موت مرنا.

مَوت کے گھاٹ اُتَر جانا

موت کے گھاٹ اتارنا (رک) کا لازم ، قتل یا ہلاک کر دیا جانا ، مر جانا

تاپ کا مُوت جانا

بخار کے سبب باچھوں میں آبلہ پڑجانا، جو بخار اترنے کی علامت سمجھا جاتا ہے

تَپ کا مُوت جانا

ہون٘ٹوں پر تبخالے نمایاں ہونا، بخار کے جانے کی علامت ظاہر ہونا

مُوت کے لوٹ جانا

غلطی یا چوری کرنا اور پوچھنے پر صاف انکار کر دینا

مُوت نِکَل جانا

بے قصد پیشاب خارج ہونا ؛ خوف کے مارے ُموت دینا ؛ نہایت خائف ہونا

مَوت سے پَہْلے مَرْ جانا

موت کے خوف سے ہمت ہار دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَر مِٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَر مِٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone