تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شکر خورے کو شکر ہی مِلتی ہے" کے متعقلہ نتائج

شَکر

شکریں لہجہ وغیرہ، میٹھا بول، انتہائی نرم لہجہ

شَہْد و شَکر

دو میٹھی چیزوں کا امتزاج، قند مکرر

اردو، انگلش اور ہندی میں شکر خورے کو شکر ہی مِلتی ہے کے معانیدیکھیے

شکر خورے کو شکر ہی مِلتی ہے

shakar KHore ko shakar hii miltii haiशकर ख़ोरे को शकर ही मिलती है

نیز : شَکَر خورے کو شَکَّر مِل رَہْتی ہے, شَکَر خورے کو شَکَّر مِل ہی جاتی ہے, خدا شکر خورے کو شکر ہی دیتا ہے, شکر خورے کو خدا شکر ہی دیتا ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

شکر خورے کو شکر ہی مِلتی ہے کے اردو معانی

  • جو جس چیز کا شائق ہوتا ہے اس کے لئے ویسا ہی سامان مہیّا ہو جاتا ہے
  • خدا ہر ایک کو اس کی خواہش کے موافق بخش دیتا ہے

    مثال خدا کی دین کا کیا پوچھنا ہےشکر خورے کو مل رہتی ہے شکر (۱۹۴۰، تحفۂ احسن، ۲۰) شکر خورے کو شکر مل ہی جاتی ہے اور پرجا پریشد کو بھی جس حیلے کی تلاش تھی وہ اس کو مل گیا(۱۹۸۲، آتشِ چنار، ۵۳۵)

Urdu meaning of shakar KHore ko shakar hii miltii hai

  • Roman
  • Urdu

  • jo jis chiiz ka shaavak hotaa hai is ke li.e vaisaa hii saamaan mahiiXyaa ho jaataa hai
  • Khudaa har ek ko is kii Khaahish ke muvaafiq baKhash detaa hai

English meaning of shakar KHore ko shakar hii miltii hai

  • one gets what one desires

शकर ख़ोरे को शकर ही मिलती है के हिंदी अर्थ

  • जो जिस वस्तु का इच्छुक होता है उस के लिए वैसा ही सामान उपस्थित कर दिया जाता है
  • ईश्वर हर एक को उसकी इच्छा के अनुसार प्रदान कर देता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَکر

شکریں لہجہ وغیرہ، میٹھا بول، انتہائی نرم لہجہ

شَہْد و شَکر

دو میٹھی چیزوں کا امتزاج، قند مکرر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شکر خورے کو شکر ہی مِلتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

شکر خورے کو شکر ہی مِلتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone