تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَغْل کَرنا" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَغْل کَرنا کے معانیدیکھیے

شَغْل کَرنا

shaGl karnaaशग़्ल करना

محاورہ

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

شَغْل کَرنا کے اردو معانی

  • تفریح طبع کے لیے کوئی کام اختیار کرنا، بے کاری کے خیال سے کوئی مشغلہ اپنانا، دل بہلانا
  • (تصوف) مراقبہ کرنا یا ذکر کرنا، یاد الٰہی میں مصروف ہونا، (وظیفہ وغیرکا) ورد کرنا
  • مئے نوشی کرنا، شراب پینا
  • کوئی کام یا پیشہ یا مشغلہ اختیار کرنا، عمل کرنا، عامل ہونا، کاربند ہونا

Urdu meaning of shaGl karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tafriih-e-taba ke li.e ko.ii kaam iKhatiyaar karnaa, bekaarii ke Khyaal se ko.ii mashGalaa apnaanaa, dil bahlaanaa
  • (tasavvuf) muraaqaba karnaa ya zikr karnaa, yaad ilaahii me.n masruuf honaa, (vaziifa vaGair ka) varad karnaa
  • me noshii karnaa, sharaab piina
  • ko.ii kaam ya peshaa ya mashGalaa iKhatiyaar karnaa, amal karnaa, aamil honaa, kaarband honaa

English meaning of shaGl karnaa

  • do something, keep (oneself) busy, be occupied
  • enjoy (e.g. a drink)

शग़्ल करना के हिंदी अर्थ

  • दिल्लगी के लिए कोई कार्य अपनाना, बेकारी से बचने के लिए से कोई कार्य करना, दिल बहलाना
  • ध्यान केंद्रित करना या जाप करना, ईश्वर की याद में ध्यानमग्न होना, (पाठ आदि का) जाप करना
  • मधु पीना, शराब पीना
  • कोई काम या व्यवसाय या कार्य करना, कार्य करना, कर्ता होना, कर्तव्य निभाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَغْل کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَغْل کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone