تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیندُور نَہ لَگائیں تو بَھٹار کا مَن کَیسے رَکھیں" کے متعقلہ نتائج

بَھٹار

رک : بھٹ (۲) .

بَھٹارا

رک : بھٹیارا .

گَئے جوبَن بَھٹار

جوانی جانے کے بعد خاوند اور وقت گزر جانے کے بعد ، ضرورت کی چیز کے ملنے کا کیا فائدہ.

پُوت نَہ بَھٹار پِیچھو ہی ٹائیں ٹائیں

نہ بیٹا نہ خاوند مفت کا رونا ، اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ جو اس کے ساتھ ہمدردی کرے جس سے اس کا کوئی تعلق نہیں .

سیندُور نَہ لَگائیں تو بَھٹار کا مَن کَیسے رَکھیں

بتاؤ اگر سِنگار نہ کریں تو خاوند کو کیسے خوش کریں

پُوت مانگْنے گَئِیں بَھٹار لیتی آئِیں

جوعورتیں فقیروں کے پاس بیٹا مان٘گنے جاتی ہیں ، وہ عموماً بدکاری میں ملوث ہو جاتی ہیں .

پُوت کَرے بَھٹار کے آگے آئے

بیٹے کے کرتوتوں کی سزا باپ کو بھگتنی پڑتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سیندُور نَہ لَگائیں تو بَھٹار کا مَن کَیسے رَکھیں کے معانیدیکھیے

سیندُور نَہ لَگائیں تو بَھٹار کا مَن کَیسے رَکھیں

se.nduur na lagaa.e.n to bhaTaar kaa man kaise rakhe.nसेंदूर न लगाएँ तो भटार का मन कैसे रखें

نیز : سین٘دُور نَہ لَگائیں تو بَھتار کا مَن کَیسے رَکھیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سیندُور نَہ لَگائیں تو بَھٹار کا مَن کَیسے رَکھیں کے اردو معانی

  • بتاؤ اگر سِنگار نہ کریں تو خاوند کو کیسے خوش کریں
  • کچھ کام ایسے ہوتے ہیں جو دوسروں کو خوش کرنے کے لیے کرنے ہی پڑتے ہیں

Urdu meaning of se.nduur na lagaa.e.n to bhaTaar kaa man kaise rakhe.n

  • Roman
  • Urdu

  • bataa.o agar singaar na kare.n to Khaavand ko kaise Khush kare.n
  • kuchh kaam a.ise hote hai.n jo duusro.n ko Khush karne ke li.e karne hii pa.Dte hai.n

सेंदूर न लगाएँ तो भटार का मन कैसे रखें के हिंदी अर्थ

  • बताओ यदि श्रंगार न करें तो पति को कैसे ख़ुश करें
  • कुछ काम ऐसे होते हैं तो दूसरों को प्रसन्न करने के लिए करने ही पड़ते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھٹار

رک : بھٹ (۲) .

بَھٹارا

رک : بھٹیارا .

گَئے جوبَن بَھٹار

جوانی جانے کے بعد خاوند اور وقت گزر جانے کے بعد ، ضرورت کی چیز کے ملنے کا کیا فائدہ.

پُوت نَہ بَھٹار پِیچھو ہی ٹائیں ٹائیں

نہ بیٹا نہ خاوند مفت کا رونا ، اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ جو اس کے ساتھ ہمدردی کرے جس سے اس کا کوئی تعلق نہیں .

سیندُور نَہ لَگائیں تو بَھٹار کا مَن کَیسے رَکھیں

بتاؤ اگر سِنگار نہ کریں تو خاوند کو کیسے خوش کریں

پُوت مانگْنے گَئِیں بَھٹار لیتی آئِیں

جوعورتیں فقیروں کے پاس بیٹا مان٘گنے جاتی ہیں ، وہ عموماً بدکاری میں ملوث ہو جاتی ہیں .

پُوت کَرے بَھٹار کے آگے آئے

بیٹے کے کرتوتوں کی سزا باپ کو بھگتنی پڑتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیندُور نَہ لَگائیں تو بَھٹار کا مَن کَیسے رَکھیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیندُور نَہ لَگائیں تو بَھٹار کا مَن کَیسے رَکھیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone