تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَوانِح نَوِیس" کے متعقلہ نتائج

آپ بِیْتی

اپنے اوپر گزری ہوئی، ذاتی حالت، اپنا حال، اپنی سرگزشت، خود نوشت حالات زندگی، خود نوشت سوانح

آپ بیتی کہوں یا جَگ بیتی

اپنے اوپر جو گزری ہے وہ سناؤں یا دوسرے کی سنی سنائی بیان کروں

آپ بِیْتی کَہُوں کِہ جَگ بِیْتی

اپنے پر جو گزری ہے وہ سناؤں یا دوسرے کی سنی سنائی بیان کروں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَوانِح نَوِیس کے معانیدیکھیے

سَوانِح نَوِیس

savaaneh-naviisसवानेह-ए-नवीस

وزن : 122121

  • Roman
  • Urdu

سَوانِح نَوِیس کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • سوانح نگار، کسی سوانح کا مصنف
  • ملک یا شہر سے باہر کی خبریں فراہم کرنے والا

Urdu meaning of savaaneh-naviis

  • Roman
  • Urdu

  • savaanih nigaar, kisii savaanih ka musannif
  • mulak ya shahr se baahar kii Khabre.n faraaham karne vaala

English meaning of savaaneh-naviis

Persian, Arabic - Adjective

  • a reporter, correspondent
  • an officer of Mogul government posted in districts to report the weekly financial transactions and the state of affairs
  • biographer
  • a historian, biographer

सवानेह-ए-नवीस के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जीवनी लिखने वाला, किसी जीवनी का लेखक
  • राज्य या जनपद से बाहर के समाचार उपलब्ध करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آپ بِیْتی

اپنے اوپر گزری ہوئی، ذاتی حالت، اپنا حال، اپنی سرگزشت، خود نوشت حالات زندگی، خود نوشت سوانح

آپ بیتی کہوں یا جَگ بیتی

اپنے اوپر جو گزری ہے وہ سناؤں یا دوسرے کی سنی سنائی بیان کروں

آپ بِیْتی کَہُوں کِہ جَگ بِیْتی

اپنے پر جو گزری ہے وہ سناؤں یا دوسرے کی سنی سنائی بیان کروں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَوانِح نَوِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَوانِح نَوِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone