تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَوالات" کے متعقلہ نتائج

سَوالات

بہت سے سوال، عرضیاں

سُوالات

بہت سے سوال، عرضیاں

سَوالاتِ عِلْمِی

علمی مسائل

سَوالات کے کاغَذ

امتحان کے پرچے

سَوالاتِ اِبتِدائی

وہ سوال جو شروع میں کئے جائیں

سَوالاتِ اِمْتِحان

وہ سوالات جو امتحان میں کیے جائیں

سُوالاتِ جِرَح

(قانون) فریقِ ثانی کے گواہوں پر کِیے جانے والے جِرح کے سوال

مُتَنازَعَہ فِیہ سَوالات

ایسے سوالات جن پر اتفاق رائے نہ ہو ، نزاعی سوالات ۔

بَند سَوالات

وہ سوالات تحریری جو بغرض استفسار حالات مقدمہ دائرہ کسی شخص کے پاس جوابات دینے کی غرض سے بذریعہ عدالت بھیجے جائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَوالات کے معانیدیکھیے

سَوالات

savaalaatसवालात

اصل: عربی

وزن : 1221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

سَوالات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سوال (رک) کی جمع، تراکیب میں مُستعمل

شعر

Urdu meaning of savaalaat

  • Roman
  • Urdu

English meaning of savaalaat

Noun, Masculine

  • queries, questions

सवालात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ‘सवाल' का बहुवचन, बहुत से सवाल, प्रश्नावली

سَوالات کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَوالات

بہت سے سوال، عرضیاں

سُوالات

بہت سے سوال، عرضیاں

سَوالاتِ عِلْمِی

علمی مسائل

سَوالات کے کاغَذ

امتحان کے پرچے

سَوالاتِ اِبتِدائی

وہ سوال جو شروع میں کئے جائیں

سَوالاتِ اِمْتِحان

وہ سوالات جو امتحان میں کیے جائیں

سُوالاتِ جِرَح

(قانون) فریقِ ثانی کے گواہوں پر کِیے جانے والے جِرح کے سوال

مُتَنازَعَہ فِیہ سَوالات

ایسے سوالات جن پر اتفاق رائے نہ ہو ، نزاعی سوالات ۔

بَند سَوالات

وہ سوالات تحریری جو بغرض استفسار حالات مقدمہ دائرہ کسی شخص کے پاس جوابات دینے کی غرض سے بذریعہ عدالت بھیجے جائیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَوالات)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَوالات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone