تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوال دیگر جواب دیگر" کے متعقلہ نتائج

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْرا

زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .

پَتْراوَلی

پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْرا نُما پَتّا

دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

تالِیس پَتْرا

رک : تالشپتری .

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

دو پَتْرا کَنْدَْلا

تان٘بے کی چھڑ(تہ) پر چان٘دی کا پتّر چڑھا کر بنایا ہوا کندلا

اردو، انگلش اور ہندی میں سوال دیگر جواب دیگر کے معانیدیکھیے

سوال دیگر جواب دیگر

savaal diigar javaab diigarसवाल दीगर जवाब दीगर

ضرب المثل

مادہ: سوال

  • Roman
  • Urdu

سوال دیگر جواب دیگر کے اردو معانی

  • جب کوئی شخص سوال کے جواب میں ایسی بات کہے جو سوال سے تعلق نہ رکھتی ہو تو کہتے ہیں، فضول جواب
  • پوچھا جائے کچھ جواب ملے کچھ

Urdu meaning of savaal diigar javaab diigar

  • Roman
  • Urdu

  • jab ko.ii shaKhs savaal ke javaab me.n a.isii baat kahe jo savaal se taalluq na rakhtii ho to kahte hain, fuzuul javaab
  • puuchhaa jaaye kuchh javaab mile kuchh

English meaning of savaal diigar javaab diigar

  • cross purposes and crooked answers, inapt reply, evasive reply

सवाल दीगर जवाब दीगर के हिंदी अर्थ

  • जब कोई व्यक्ति किसी सवाल के जवाब में ऐसी बात कहे जो सवाल से संबंध न रखती हो तो कहते हैं, अयोग्य उत्तर
  • पूछा जाए कुछ जवाब मिले कुछ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْرا

زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .

پَتْراوَلی

پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْرا نُما پَتّا

دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

تالِیس پَتْرا

رک : تالشپتری .

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

دو پَتْرا کَنْدَْلا

تان٘بے کی چھڑ(تہ) پر چان٘دی کا پتّر چڑھا کر بنایا ہوا کندلا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوال دیگر جواب دیگر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوال دیگر جواب دیگر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone