تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَو ہاتھ کی زَبان ہونا" کے متعقلہ نتائج

سُو ہونا

(اضطراب کے بعد) مطمئن ہو جانا.

قِصَّہ یَکْ سُو ہونا

معاملہ طے ہونا ، جھگڑے کا فیصلہ ہونا.

نَظَر چار سُو ہونا

۔ ہوشیار ہونا۔ چوکنّا ہونا۔؎

جَھگْڑا یَک سُو ہونا

قصے قضیے یا مقدمے کا فیصلہ ہونا ، معاملہ طے ہو جانا.

سو جان سے عاشِق ہونا

To love with all one's heart, to love severely.

خواب سو خور حَرام ہونا

کسی تکلیف یا فکر کے باعث سونا اور کھانا پینا چھوٹ جانا ، کسی بات کی دھن یا فکر میں ضروری سے ضروری کام کو بھی جی نہ چاہنا .

سَو زَباں ہونا

بڑھا چڑھا کر بات کرنا ، بہت بولنا ، رطب اللسان ہونا ، تفصیل سے بات کرنا.

جو نَصِیب میں ہونا تھا سو ہُوا

قسمت کا لکھا پورا ہوا ، ہونے والی بات ہو کررہی.

ہونا ہو سو ہو

چاہے کچھ ہو

سَو ہاتھ کی زَبان ہونا

بہت زبان دراز ہونا ، کسی کا لحاظ خیال کیے بغیر اپنی کہے جانا ، بے محابا گُستاخی کرتے جانا .

سَو جان سے صَدْقے ہونا

بہت محبت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

سَو جان سے قُربان ہونا

بہت محبت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

سَو جان سے نِثار ہونا

بہت محبت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

سَو ہاتھ کا کَلیجا ہونا

دل بڑھ جانا (خُوشی میں حوصلہ بڑھ جانے کی جگہ مُستعمل) ، بڑا حوصلہ ہونا ، بڑی ہمّت و جُرأت ہونا .

سَو جان سے فِدا ہونا

بہت محبت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

میرے اُس کے جو ہونا تھا سو ہو گَیا

مجامعت کا اتفاق ہوگیا

سَو بار مَر کے زِندَہ ہونا

مدتون کوششیں کرتے رہنا یا بے شمار مشکلات سے گزر کر کامیاب ہونا ، سینکڑوں مصیبتیں جھیل کر سُرخرو ہونا ، ہر امکانی کوشش سے گزرنا ، سرتوڑ کوشش کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَو ہاتھ کی زَبان ہونا کے معانیدیکھیے

سَو ہاتھ کی زَبان ہونا

sau haath kii zabaan honaaसौ हाथ की ज़बान होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سَو ہاتھ کی زَبان ہونا کے اردو معانی

  • بہت زبان دراز ہونا ، کسی کا لحاظ خیال کیے بغیر اپنی کہے جانا ، بے محابا گُستاخی کرتے جانا .

Urdu meaning of sau haath kii zabaan honaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut zabaan daraaz honaa, kisii ka lihaaz Khyaal ki.e bagair apnii kahe jaana, bemuhaabaa gustaaKhii karte jaana

सौ हाथ की ज़बान होना के हिंदी अर्थ

  • बहुत ज़बान दराज़ होना, किसी का लिहाज़ ख़्याल किए बगै़र अपनी कहे जाना, बेमुहाबा गुस्ताख़ी करते जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُو ہونا

(اضطراب کے بعد) مطمئن ہو جانا.

قِصَّہ یَکْ سُو ہونا

معاملہ طے ہونا ، جھگڑے کا فیصلہ ہونا.

نَظَر چار سُو ہونا

۔ ہوشیار ہونا۔ چوکنّا ہونا۔؎

جَھگْڑا یَک سُو ہونا

قصے قضیے یا مقدمے کا فیصلہ ہونا ، معاملہ طے ہو جانا.

سو جان سے عاشِق ہونا

To love with all one's heart, to love severely.

خواب سو خور حَرام ہونا

کسی تکلیف یا فکر کے باعث سونا اور کھانا پینا چھوٹ جانا ، کسی بات کی دھن یا فکر میں ضروری سے ضروری کام کو بھی جی نہ چاہنا .

سَو زَباں ہونا

بڑھا چڑھا کر بات کرنا ، بہت بولنا ، رطب اللسان ہونا ، تفصیل سے بات کرنا.

جو نَصِیب میں ہونا تھا سو ہُوا

قسمت کا لکھا پورا ہوا ، ہونے والی بات ہو کررہی.

ہونا ہو سو ہو

چاہے کچھ ہو

سَو ہاتھ کی زَبان ہونا

بہت زبان دراز ہونا ، کسی کا لحاظ خیال کیے بغیر اپنی کہے جانا ، بے محابا گُستاخی کرتے جانا .

سَو جان سے صَدْقے ہونا

بہت محبت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

سَو جان سے قُربان ہونا

بہت محبت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

سَو جان سے نِثار ہونا

بہت محبت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

سَو ہاتھ کا کَلیجا ہونا

دل بڑھ جانا (خُوشی میں حوصلہ بڑھ جانے کی جگہ مُستعمل) ، بڑا حوصلہ ہونا ، بڑی ہمّت و جُرأت ہونا .

سَو جان سے فِدا ہونا

بہت محبت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

میرے اُس کے جو ہونا تھا سو ہو گَیا

مجامعت کا اتفاق ہوگیا

سَو بار مَر کے زِندَہ ہونا

مدتون کوششیں کرتے رہنا یا بے شمار مشکلات سے گزر کر کامیاب ہونا ، سینکڑوں مصیبتیں جھیل کر سُرخرو ہونا ، ہر امکانی کوشش سے گزرنا ، سرتوڑ کوشش کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَو ہاتھ کی زَبان ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَو ہاتھ کی زَبان ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone