تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَتْیاسی" کے متعقلہ نتائج

سَتیا

(کنایۃً) لبھانے والی

سَتِّیَہ

سچَا، صادق، اصلی، حقیقی، مُخلص، بے ریا، دیانت دار، وفادار، ٹھیک، درست، نیک، پارسا، پُورا کیا ہوا، تصدیق کیا ہوا، ایک خاص قسم کا دیوتا

سَتِّیَہ جُگ

چار جگوں میں سے پہلا جگ، راستی اور سچائی کا دور، سنہرا دور

سَتْیاسی

چھیاسی کے بعد کا عدد، ستاسی واں (ستاسی کا ایک املا)

سَتِّیا ناس

یکسر تباہ و برباد، خراب و خستہ، نام و نشان نہ رہنا

سَتِّیَہ لوک

عالم حقیقت، دنیا کے سات طبق میں اول، بالائی فلک

سَتّیارتھی

seeker of the truth

سَتِّیاناسِی

۱. اُجاڑنے والا ، منحوس ، بری .

سَتِّیاگِرَہ

رک : ستیہ گرہ .

سَتِّیَہ گِرَہ

پُرامن مظاہرہ یا احتجاج .

سَتِّیاناسا

بُرا ، بدکار ، بدمعاش .

سَتِّیاناس جائے

تباہ و برباد ہو، بطور بددعا یا کوسنا

سَتِّیاناسی کی جَڑ

(کنایۃً) خانہ وِیرانی و خانہ بربادی کی بُنیاد ، خانہ خراب نیز رک : ”ستیاسی“

سَتِّیاناسی ہونا

تباہی و بربادی ہونا ، ملیا میٹ ہونا .

سَتِّیاناس مِلانا

تباہ و برباد کرنا، کھوج مٹانا، بگاڑنا

سَتْیان رَکْھنا

(رسوم ہند) ستیان رکھنا اس کو کہتے ہیں کہ کسی ریشم کے کپڑے پر ایک ہاتھ کا نِشان بنا کر کاٹ لیتے ہیں ، اس پر کارچوب یا گوکھرو کا کام بناتے ہیں ، یہ ستیان کہلاتی ہیں. نندیں یہ بنا کر لاتی ہیں اور زچہ کے پلن٘گ کے پاس دِیوار پر لگا دیتی ہیں. غریب لوگ ہاتھ پر نِیل لگا کر اس کا چھایا دِیوار پر لگاتے ہیں. اس سے مطلب یہ ہے کہ زچہ بچہ کو نظر نہ لگے کیونکہ نند یہ کام کرتی ہے اس کو اس کا حق مِلتا ہے.

سَتْیان دَھرْنا

سَتِّیاناس جانا

(کا ، کے ساتھ مُستعمل) ٹُوٹنا ، پُھوٹنا ، تباہ و برباد ہونا .

سَتِّیاناس گَئِی

کوسنا، بددعا (تانیث کے صیغے میں)، خانہ خراب، خدائی خوار

سَتِّیاناس ہونا

be destroyed or ruined

سَتِّیاناس گَیا

(بطور دُشنام و بددعا) بدبخت ، خدائی خوار ، خانہ خراب .

سَتِّیاناس کَرْنا

خراب کرنا، بِگاڑنا، برباد کرنا

سَتِّیاناس کھونا

رک : ستیاناس کرنا .

سَتِّیاناس مارنا

خراب کر دینا .

سَتّی سَتّیا

بہت سچّا ، پاک باز .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَتْیاسی کے معانیدیکھیے

سَتْیاسی

satyaasiiसत्यासी

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

سَتْیاسی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھیاسی کے بعد کا عدد، ستاسی واں (ستاسی کا ایک املا)

Urdu meaning of satyaasii

  • Roman
  • Urdu

  • chhayaasii ke baad ka adad, sataasii vaa.n (sataasii ka ek imlaa

सत्यासी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छियासी के बाद की संख्या (87) सत्तासीवाँ (सत्तासी का एक आलेख)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَتیا

(کنایۃً) لبھانے والی

سَتِّیَہ

سچَا، صادق، اصلی، حقیقی، مُخلص، بے ریا، دیانت دار، وفادار، ٹھیک، درست، نیک، پارسا، پُورا کیا ہوا، تصدیق کیا ہوا، ایک خاص قسم کا دیوتا

سَتِّیَہ جُگ

چار جگوں میں سے پہلا جگ، راستی اور سچائی کا دور، سنہرا دور

سَتْیاسی

چھیاسی کے بعد کا عدد، ستاسی واں (ستاسی کا ایک املا)

سَتِّیا ناس

یکسر تباہ و برباد، خراب و خستہ، نام و نشان نہ رہنا

سَتِّیَہ لوک

عالم حقیقت، دنیا کے سات طبق میں اول، بالائی فلک

سَتّیارتھی

seeker of the truth

سَتِّیاناسِی

۱. اُجاڑنے والا ، منحوس ، بری .

سَتِّیاگِرَہ

رک : ستیہ گرہ .

سَتِّیَہ گِرَہ

پُرامن مظاہرہ یا احتجاج .

سَتِّیاناسا

بُرا ، بدکار ، بدمعاش .

سَتِّیاناس جائے

تباہ و برباد ہو، بطور بددعا یا کوسنا

سَتِّیاناسی کی جَڑ

(کنایۃً) خانہ وِیرانی و خانہ بربادی کی بُنیاد ، خانہ خراب نیز رک : ”ستیاسی“

سَتِّیاناسی ہونا

تباہی و بربادی ہونا ، ملیا میٹ ہونا .

سَتِّیاناس مِلانا

تباہ و برباد کرنا، کھوج مٹانا، بگاڑنا

سَتْیان رَکْھنا

(رسوم ہند) ستیان رکھنا اس کو کہتے ہیں کہ کسی ریشم کے کپڑے پر ایک ہاتھ کا نِشان بنا کر کاٹ لیتے ہیں ، اس پر کارچوب یا گوکھرو کا کام بناتے ہیں ، یہ ستیان کہلاتی ہیں. نندیں یہ بنا کر لاتی ہیں اور زچہ کے پلن٘گ کے پاس دِیوار پر لگا دیتی ہیں. غریب لوگ ہاتھ پر نِیل لگا کر اس کا چھایا دِیوار پر لگاتے ہیں. اس سے مطلب یہ ہے کہ زچہ بچہ کو نظر نہ لگے کیونکہ نند یہ کام کرتی ہے اس کو اس کا حق مِلتا ہے.

سَتْیان دَھرْنا

(رسوم ہند) ستیان رکھنا اس کو کہتے ہیں کہ کسی ریشم کے کپڑے پر ایک ہاتھ کا نِشان بنا کر کاٹ لیتے ہیں ، اس پر کارچوب یا گوکھرو کا کام بناتے ہیں ، یہ ستیان کہلاتی ہیں. نندیں یہ بنا کر لاتی ہیں اور زچہ کے پلن٘گ کے پاس دِیوار پر لگا دیتی ہیں. غریب لوگ ہاتھ پر نِیل لگا کر اس کا چھایا دِیوار پر لگاتے ہیں. اس سے مطلب یہ ہے کہ زچہ بچہ کو نظر نہ لگے کیونکہ نند یہ کام کرتی ہے اس کو اس کا حق مِلتا ہے.

سَتِّیاناس جانا

(کا ، کے ساتھ مُستعمل) ٹُوٹنا ، پُھوٹنا ، تباہ و برباد ہونا .

سَتِّیاناس گَئِی

کوسنا، بددعا (تانیث کے صیغے میں)، خانہ خراب، خدائی خوار

سَتِّیاناس ہونا

be destroyed or ruined

سَتِّیاناس گَیا

(بطور دُشنام و بددعا) بدبخت ، خدائی خوار ، خانہ خراب .

سَتِّیاناس کَرْنا

خراب کرنا، بِگاڑنا، برباد کرنا

سَتِّیاناس کھونا

رک : ستیاناس کرنا .

سَتِّیاناس مارنا

خراب کر دینا .

سَتّی سَتّیا

بہت سچّا ، پاک باز .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَتْیاسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَتْیاسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone