تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَتُّو مَن بَھتُّو جَب گھولے جَب کھائے دھان بِچارے بَھلے کوٹے کھائے چَلے" کے متعقلہ نتائج

سَتُّو

بھنے ہوئے جَو یا چَنے کا آٹا جو عام طور پر موسم گرما میں پانی میں گھول کر اور کہیں نمک یا میٹھا ملا کر بھی پیا جاتا ہے، مجازاً: معمولی غِذا

سَتُّو خور

(کنایۃً) لون٘ڈے باز .

سَتُّو خورا

(کنایۃً) لون٘ڈے باز .

سَتُّو گھولْنا

بے فائدہ یا فضل اور بیہودہ گفتگو کرنا .

سَتُّو باندْھ کَر

تندہی اور مستعدی کے ساتھ ، پوری تیاری کے ساتھ ، آرام و آسایش کو تج کر .

سَتُّو باندھ کے پِیچھے پَڑنا

pursue or persecute relentlessly

سَتُّو باندھ کَر پِیچھے پَڑْنا

پُوری تیّاری سے کسی کام کے درپے ہونا ، جان توڑ کر پیچھے پڑنا ؛ سر ہو جانا .

سَتُّو باندھ کَر پِیچھے لِپَٹْنا

سَتُّو کھا کے شُکْر کَرْنا

تھوڑی سی چیز پا کر راضی ہونا، معمولی بخشش پر خوش ہو جانا

سَتُّو مَن بَھتُّو جَب گھولے جَب کھائے دھان بِچارے بَھلے کوٹے کھائے چَلے

جب کوئی چالاک کسیِ کم سمجھ کو اپنی لفّاظی اور چرب زبانی سے پھانس کر فائدہ اٹھاتا ہے یا بے وقوف بناتا ہے تو کہتے ہیں .

سَتُّو مَن بَھتُّو جَب گھولے تَب کھائے دھان بِچارے بَھلے کوٹے کھائے چَلے

سَتُّو مَن بَھتُّو جَب گَلْبا تَب کھائے دھان بِچارے بَھلے کوٹے کھائے چَلے

تُھوک میں سَتُّو نَہیں سَنْتے

تھوڑے خرچ سے بڑا کام نہیں ہوسکتا

مُرمُروں کے سَتُّو

پسے ہوئے مرمرے جنھیں پانی میں کھانڈ یا چینی کے ساتھ گھول کر لطیف غذا کے طور پر اور گرمی سے بچنے کے لیے ٹھنڈے کرکے استعمال کرتے ہیں ۔

مُرمُرے کے سَتُّو

رک : مرمروں کے ستو ۔

بازار کا سَتُّو، باپ بھی کھائے بیٹا بھی کھائے

طوائف، رنڈی، کسبی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَتُّو مَن بَھتُّو جَب گھولے جَب کھائے دھان بِچارے بَھلے کوٹے کھائے چَلے کے معانیدیکھیے

سَتُّو مَن بَھتُّو جَب گھولے جَب کھائے دھان بِچارے بَھلے کوٹے کھائے چَلے

sattuu man bhattuu jab ghole jab khaa.e dhaan bichaare bhale koTe khaa.e chaleसत्तू मन भत्तू जब घोले जब खाए धान बिचारे भले कोटे खाए चले

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَتُّو مَن بَھتُّو جَب گھولے جَب کھائے دھان بِچارے بَھلے کوٹے کھائے چَلے کے اردو معانی

  • جب کوئی چالاک کسیِ کم سمجھ کو اپنی لفّاظی اور چرب زبانی سے پھانس کر فائدہ اٹھاتا ہے یا بے وقوف بناتا ہے تو کہتے ہیں .

Urdu meaning of sattuu man bhattuu jab ghole jab khaa.e dhaan bichaare bhale koTe khaa.e chale

  • Roman
  • Urdu

  • jab ko.ii chaalaak kise-e-kam samajh ko apnii laffaazii aur charbazbaanii se phaans kar faaydaa uThaataa hai ya bevaquuf banaataa hai to kahte hai.n

सत्तू मन भत्तू जब घोले जब खाए धान बिचारे भले कोटे खाए चले के हिंदी अर्थ

  • जब कोई चालाक किसे-ए-कम समझ को अपनी लफ़्फ़ाज़ी और चर्बज़बानी से फांस कर फ़ायदा उठाता है या बेवक़ूफ़ बनाता है तो कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَتُّو

بھنے ہوئے جَو یا چَنے کا آٹا جو عام طور پر موسم گرما میں پانی میں گھول کر اور کہیں نمک یا میٹھا ملا کر بھی پیا جاتا ہے، مجازاً: معمولی غِذا

سَتُّو خور

(کنایۃً) لون٘ڈے باز .

سَتُّو خورا

(کنایۃً) لون٘ڈے باز .

سَتُّو گھولْنا

بے فائدہ یا فضل اور بیہودہ گفتگو کرنا .

سَتُّو باندْھ کَر

تندہی اور مستعدی کے ساتھ ، پوری تیاری کے ساتھ ، آرام و آسایش کو تج کر .

سَتُّو باندھ کے پِیچھے پَڑنا

pursue or persecute relentlessly

سَتُّو باندھ کَر پِیچھے پَڑْنا

پُوری تیّاری سے کسی کام کے درپے ہونا ، جان توڑ کر پیچھے پڑنا ؛ سر ہو جانا .

سَتُّو باندھ کَر پِیچھے لِپَٹْنا

پُوری تیّاری سے کسی کام کے درپے ہونا ، جان توڑ کر پیچھے پڑنا ؛ سر ہو جانا .

سَتُّو کھا کے شُکْر کَرْنا

تھوڑی سی چیز پا کر راضی ہونا، معمولی بخشش پر خوش ہو جانا

سَتُّو مَن بَھتُّو جَب گھولے جَب کھائے دھان بِچارے بَھلے کوٹے کھائے چَلے

جب کوئی چالاک کسیِ کم سمجھ کو اپنی لفّاظی اور چرب زبانی سے پھانس کر فائدہ اٹھاتا ہے یا بے وقوف بناتا ہے تو کہتے ہیں .

سَتُّو مَن بَھتُّو جَب گھولے تَب کھائے دھان بِچارے بَھلے کوٹے کھائے چَلے

جب کوئی چالاک کسیِ کم سمجھ کو اپنی لفّاظی اور چرب زبانی سے پھانس کر فائدہ اٹھاتا ہے یا بے وقوف بناتا ہے تو کہتے ہیں .

سَتُّو مَن بَھتُّو جَب گَلْبا تَب کھائے دھان بِچارے بَھلے کوٹے کھائے چَلے

جب کوئی چالاک کسیِ کم سمجھ کو اپنی لفّاظی اور چرب زبانی سے پھانس کر فائدہ اٹھاتا ہے یا بے وقوف بناتا ہے تو کہتے ہیں .

تُھوک میں سَتُّو نَہیں سَنْتے

تھوڑے خرچ سے بڑا کام نہیں ہوسکتا

مُرمُروں کے سَتُّو

پسے ہوئے مرمرے جنھیں پانی میں کھانڈ یا چینی کے ساتھ گھول کر لطیف غذا کے طور پر اور گرمی سے بچنے کے لیے ٹھنڈے کرکے استعمال کرتے ہیں ۔

مُرمُرے کے سَتُّو

رک : مرمروں کے ستو ۔

بازار کا سَتُّو، باپ بھی کھائے بیٹا بھی کھائے

طوائف، رنڈی، کسبی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَتُّو مَن بَھتُّو جَب گھولے جَب کھائے دھان بِچارے بَھلے کوٹے کھائے چَلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَتُّو مَن بَھتُّو جَب گھولے جَب کھائے دھان بِچارے بَھلے کوٹے کھائے چَلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone