تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر تَھکْنا" کے متعقلہ نتائج

تَھکْنا

رکنا، عاجز آنا (نفی کے ساتھ)

پیشَہ تَھکْنا

کاروبار کا مندا ہونا ، بیوپار میں نقصان ہونا.

مُنہ تَھکْنا

منھ تھکانا (رک) کا لازم ، زیادہ بولنے سے منھ کا دکھنا ۔

سَر تَھکْنا

سرتھکانا (رک) کا لازم

کام تَھکْنا

کام بند ہونا ؛ رُکنا ؛ معطل ہونا .

پاوں تَھکْنا

ہمت ٹوٹ جانا ، ہار جانا.

زَبان تَھکْنا

زبان بند ہوجانا، زیادہ باتیں کرکے خاموش ہوجانا، بولتے بولتے تھک کر چپ ہوجانا

دِماغ تَھکْنا

محنت سے دماغ کا شل اور عاجز ہو جانا، ذہنی طور پر تھک جانا، دماغ کام کے قابل نہ رہنا.

بُھوک تَھکْنا

بھوک نہ ہونا ، خواہش نہ ہونا .

حَلْق تَھکْنا

آواز نہ نکلنا ، بولتے بوتلے خاموش ہو جانا.

چَرْخ کے پانو تَھکْنا

آسمان کا عاجز ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر تَھکْنا کے معانیدیکھیے

سَر تَھکْنا

sar thaknaaसर थकना

محاورہ

دیکھیے: سَر تَھکانا

  • Roman
  • Urdu

سَر تَھکْنا کے اردو معانی

  • سرتھکانا (رک) کا لازم

Urdu meaning of sar thaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • sar thakaanaa (ruk) ka laazim

सर थकना के हिंदी अर्थ

  • सर थकाना (रुक) का लाज़िम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَھکْنا

رکنا، عاجز آنا (نفی کے ساتھ)

پیشَہ تَھکْنا

کاروبار کا مندا ہونا ، بیوپار میں نقصان ہونا.

مُنہ تَھکْنا

منھ تھکانا (رک) کا لازم ، زیادہ بولنے سے منھ کا دکھنا ۔

سَر تَھکْنا

سرتھکانا (رک) کا لازم

کام تَھکْنا

کام بند ہونا ؛ رُکنا ؛ معطل ہونا .

پاوں تَھکْنا

ہمت ٹوٹ جانا ، ہار جانا.

زَبان تَھکْنا

زبان بند ہوجانا، زیادہ باتیں کرکے خاموش ہوجانا، بولتے بولتے تھک کر چپ ہوجانا

دِماغ تَھکْنا

محنت سے دماغ کا شل اور عاجز ہو جانا، ذہنی طور پر تھک جانا، دماغ کام کے قابل نہ رہنا.

بُھوک تَھکْنا

بھوک نہ ہونا ، خواہش نہ ہونا .

حَلْق تَھکْنا

آواز نہ نکلنا ، بولتے بوتلے خاموش ہو جانا.

چَرْخ کے پانو تَھکْنا

آسمان کا عاجز ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر تَھکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر تَھکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone