تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر میں سِینگ نِکَلنا" کے متعقلہ نتائج

سَر سِینْگ

جھگڑالو، فسادی، باغی

سَر سِینگ ہونا

کوئی ظاہری نشان ہونا ، کوئی علامت ظاہر ہونا ، کوئی خاص بات ہونا .

گدھے کے سر سے سینگ

کسی چیز کا نام و نشان معدوم ہونا کی جگہ مستعمل، ایسے غائب ہونا کہ کبھی تھے ہی نہیں

سَر میں سِینگ نِکَلنا

کوئی خاص بات ہونا، بے وجہ یا بے سبب کسی کو تکلیف یا ایذا دینا یا جھگڑنا

سَر میں سِینگ ہونا

کوئی خاص علامت ہونا جس سے پہچان سکیں (طنز و تعریف کے موقع پر مُستعمل) .

سَر پَر سِینگ ہونا

کوئی عجیب نشان ہونا، انوکھی علامت ہونا (کیا کے ساتھ بطور استفہامِ انکاری)

سَر پَر سِینگ اُگ آنا

رک : سر پر سینگ ہونا.

سَر میں سِینگ لَگے ہونا

بے وجه یا بے سبب کسی کو تکلیف یا ایذا دینا یا جھگڑنا

پاگَل کے سَر پہ سِینْگ نَہِیں ہوتے

پاگلوں کی کوئی ظاہری شناخت کی نشانی نہیں ہوتی، وہ تو اپنی حرکات اور گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں

دِوانوں کے کیا سَر سِینگ ہوتے ہیں

بیوقوف ہو ، یعنی تمہارے سڑی یا سودائی ہونے میں کوئی شک نہیں .

دیوانوں کے کیا سَر پر سِینْگ ہوتے ہیں

پاگَل کے سَر کیا سِینْگ (لگے) ہوتے ہیں

پاگَل کے سَر پر کیا سِینْگ لگے ہوتے ہیں

گَدھے کے سَر سے سِیْنگ کی طَرَح غائِب ہونا

to vanish, to disappear

اَیسے گَئے جَیسے گَدھے کے سَر سے سینْگ

جانے کے بعد نہ صورت دکھائی نہ خیرخبر بھیجی، معدوم ہو گئے، نشان تک نہ ملا

خُدا سَر پَر دو سِینْگ دے تو وہ بھی سَہے جاتے ہیں

خدا کی ڈالی مصیبت برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی دی ہوئی تکلیف بھی قبول ہے، اللہ کی رضا پر راضی ہونا چاہیے

وُہ بِھی اَیسے گَئے جَیسے گَدھے کے سَر سے سِینگ

جو خُدا سَر پَر سِینْگ دے تو وہ بھی سَہنے پڑتے ہیں

جو خدا سر پر سِینگ دے تو وہ بھی سہنے پڑتے ہیں

جو مصیبت آئے وہ برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی رضا پر راضی رہنا بہت اچھی بات ہے

جو خُدا سر پر دو سِینْگ دے تو وہ بھی سَہنے پڑتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر میں سِینگ نِکَلنا کے معانیدیکھیے

سَر میں سِینگ نِکَلنا

sar me.n sii.ng nikalnaaसर में सींग निकलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سَر میں سِینگ نِکَلنا کے اردو معانی

  • کوئی خاص بات ہونا، بے وجہ یا بے سبب کسی کو تکلیف یا ایذا دینا یا جھگڑنا

Urdu meaning of sar me.n sii.ng nikalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii Khaas baat honaa, bevajah ya besabab kisii ko takliif ya i.izaa denaa ya jhaga.Dnaa

सर में सींग निकलना के हिंदी अर्थ

  • कोई ख़ास बात होना, बेवजह या बेसबब किसी को तकलीफ़ या दुख देना या झगड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَر سِینْگ

جھگڑالو، فسادی، باغی

سَر سِینگ ہونا

کوئی ظاہری نشان ہونا ، کوئی علامت ظاہر ہونا ، کوئی خاص بات ہونا .

گدھے کے سر سے سینگ

کسی چیز کا نام و نشان معدوم ہونا کی جگہ مستعمل، ایسے غائب ہونا کہ کبھی تھے ہی نہیں

سَر میں سِینگ نِکَلنا

کوئی خاص بات ہونا، بے وجہ یا بے سبب کسی کو تکلیف یا ایذا دینا یا جھگڑنا

سَر میں سِینگ ہونا

کوئی خاص علامت ہونا جس سے پہچان سکیں (طنز و تعریف کے موقع پر مُستعمل) .

سَر پَر سِینگ ہونا

کوئی عجیب نشان ہونا، انوکھی علامت ہونا (کیا کے ساتھ بطور استفہامِ انکاری)

سَر پَر سِینگ اُگ آنا

رک : سر پر سینگ ہونا.

سَر میں سِینگ لَگے ہونا

بے وجه یا بے سبب کسی کو تکلیف یا ایذا دینا یا جھگڑنا

پاگَل کے سَر پہ سِینْگ نَہِیں ہوتے

پاگلوں کی کوئی ظاہری شناخت کی نشانی نہیں ہوتی، وہ تو اپنی حرکات اور گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں

دِوانوں کے کیا سَر سِینگ ہوتے ہیں

بیوقوف ہو ، یعنی تمہارے سڑی یا سودائی ہونے میں کوئی شک نہیں .

دیوانوں کے کیا سَر پر سِینْگ ہوتے ہیں

پاگلوں کی کوئی ظاہری شناخت کی نشانی نہیں ہوتی، وہ تو اپنی حرکات اور گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں

پاگَل کے سَر کیا سِینْگ (لگے) ہوتے ہیں

پاگلوں کی کوئی ظاہری شناخت کی نشانی نہیں ہوتی، وہ تو اپنی حرکات اور گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں

پاگَل کے سَر پر کیا سِینْگ لگے ہوتے ہیں

پاگلوں کی کوئی ظاہری شناخت کی نشانی نہیں ہوتی، وہ تو اپنی حرکات اور گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں

گَدھے کے سَر سے سِیْنگ کی طَرَح غائِب ہونا

to vanish, to disappear

اَیسے گَئے جَیسے گَدھے کے سَر سے سینْگ

جانے کے بعد نہ صورت دکھائی نہ خیرخبر بھیجی، معدوم ہو گئے، نشان تک نہ ملا

خُدا سَر پَر دو سِینْگ دے تو وہ بھی سَہے جاتے ہیں

خدا کی ڈالی مصیبت برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی دی ہوئی تکلیف بھی قبول ہے، اللہ کی رضا پر راضی ہونا چاہیے

وُہ بِھی اَیسے گَئے جَیسے گَدھے کے سَر سے سِینگ

جانے کے بعد نہ صورت دکھائی نہ خیرخبر بھیجی، معدوم ہو گئے، نشان تک نہ ملا

جو خُدا سَر پَر سِینْگ دے تو وہ بھی سَہنے پڑتے ہیں

خدا کی ڈالی مصیبت برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی دی ہوئی تکلیف بھی قبول ہے، اللہ کی رضا پر راضی ہونا چاہیے

جو خدا سر پر سِینگ دے تو وہ بھی سہنے پڑتے ہیں

جو مصیبت آئے وہ برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی رضا پر راضی رہنا بہت اچھی بات ہے

جو خُدا سر پر دو سِینْگ دے تو وہ بھی سَہنے پڑتے ہیں

جو مصیبت آئے وہ برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی رضا پر راضی رہنا بہت اچھی بات ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر میں سِینگ نِکَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر میں سِینگ نِکَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone