تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَنّاعِ طِلِسْم کار" کے متعقلہ نتائج

سِناتال

(مُرغ بازی) مُرغوں کی ایک نسل کا نام جس کو بعض مُرغ باز سوناتول کہتے ہیں.

سَنْتال

ایک قوم جو آریہ نسل سے نہیں اور بنگال کے علاقے میں آباد ہے .

سِنْتال

(مُرغ بازی) مُرغوں کی ایک نسل کا نام جس کو بعض مُرغ باز سونا تول کہتے ہیں.

سَینتالِیسْوِیں

جو بلحاظ ترتیب چھیالیس کے بعد آئے.

سَینتالِیسواں

بہ لحاظ ترتیب چھیالیس کے بعد کا (عدد)

سَنْتولا

چکّی کے پاٹ کی شکل کا ایک پتّھر جس کا وزن پچیس تیس سیر یا حسبِ ضرورت وزنی ہوتا ہے جو کلائی اور ہاتھ کی قوّت کے معیار کی آزمائش کے لیے پہلوانوں سے اُٹھوایا جاتا ہے.

سَنْتولَہ

ایک طرح کی ورزش جس میں دو من سے دس من تک کا وزن صرف گردن یا سِینے سے کھین٘چا جاتا ہے ، سنتولہ لکڑی کا ایک مضبوط تختہ ہے جس کی لمبائی تقریباً چار یا پانچ فٹ اور وسعت غالباً ایک فٹ ہوتی ہے اس تختے کے درمیان یا سِرے پر ایک مضبوط رسّی یا زنجیر کے دونوں سِرے باندھ دیے جاتے ہیں. اس لکڑی کے تختے پر دوچار وزنی پہلوانوں کو بٹھا کر رسّی یا زنجیر کے دائرہ کی مدد سے سِینے یا گردن کے ذریعہ کھین٘چا جاتا ہے.

سَنْتالی

سنتال قول کی زبان .

saintly

پاک ، مقدّس ، نیکی کے اعلٰی درجے پر ۔.

santolina

جنس سینٹو لینا کی خوشبودار جھاڑی جس کے پتّے مہین اور پھول چھوٹے عموماً زرد ہوتے ہیں ۔.

santalaceous

سَنٹالائس

seanettle

ایک قسم کی دریائی مچھلی

son et lumière

کسی تا ریخی عمارت پر رات کے وقت ایک تقریب جس میں روشنی کے اثرات اور ریکا رڈوں کے ذریعے اس کی تاریخ ڈرامائی انداز میں بیان کی جا تی ہے [فر: صوت و نور].

سانٹ لینا

کسی شخص کو اپنی طرف کرلینا ، مخالف کے آدمی کو توڑ لینا.

سَنتالِیس

(ریاضی) سَینتالیس ، سات اور چالیس کا مجموعہ .

سَینتالِیس

چالیس اور سات کا مجموعہ (۴۷)

سُنَّتُ الفِعْلی

(فقہ) سُنّت الفعلی : وہ کام جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود کیے .

سُنَّتُ الْقَولی

(فقہ) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی بیان کردہ وہ باتیں جن پر عمل کرنے کی تاکید فرمائی گئی ہے.

سُنَّتُ اللہ

قانونِ الٰہی.

سُنَّۃُ الْاَوَّلِین

رک : سُنَّت اللہ.

صَنْعَتِ اِلہٰی

رک : صنعتِ پروردگار.

سُنَّتِ اِلٰہی

path to the destination of God

صَنّاعِ طِلِسْم کار

صنّاعی میں جادو کا اثر رکھنے والا.

سُنَّتِ اِلٰہِیَّہ

(فِقہ) قانونِ فطرت.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَنّاعِ طِلِسْم کار کے معانیدیکھیے

صَنّاعِ طِلِسْم کار

sannaa'-e-tilism-kaarसन्ना'-ए-तिलिस्म-कार

  • Roman
  • Urdu

صَنّاعِ طِلِسْم کار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صنّاعی میں جادو کا اثر رکھنے والا.

Urdu meaning of sannaa'-e-tilism-kaar

  • Roman
  • Urdu

  • sunaa.ii me.n jaaduu ka asar rakhne vaala

सन्ना'-ए-तिलिस्म-कार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कारीगरी, कला में जादू का असर रखने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِناتال

(مُرغ بازی) مُرغوں کی ایک نسل کا نام جس کو بعض مُرغ باز سوناتول کہتے ہیں.

سَنْتال

ایک قوم جو آریہ نسل سے نہیں اور بنگال کے علاقے میں آباد ہے .

سِنْتال

(مُرغ بازی) مُرغوں کی ایک نسل کا نام جس کو بعض مُرغ باز سونا تول کہتے ہیں.

سَینتالِیسْوِیں

جو بلحاظ ترتیب چھیالیس کے بعد آئے.

سَینتالِیسواں

بہ لحاظ ترتیب چھیالیس کے بعد کا (عدد)

سَنْتولا

چکّی کے پاٹ کی شکل کا ایک پتّھر جس کا وزن پچیس تیس سیر یا حسبِ ضرورت وزنی ہوتا ہے جو کلائی اور ہاتھ کی قوّت کے معیار کی آزمائش کے لیے پہلوانوں سے اُٹھوایا جاتا ہے.

سَنْتولَہ

ایک طرح کی ورزش جس میں دو من سے دس من تک کا وزن صرف گردن یا سِینے سے کھین٘چا جاتا ہے ، سنتولہ لکڑی کا ایک مضبوط تختہ ہے جس کی لمبائی تقریباً چار یا پانچ فٹ اور وسعت غالباً ایک فٹ ہوتی ہے اس تختے کے درمیان یا سِرے پر ایک مضبوط رسّی یا زنجیر کے دونوں سِرے باندھ دیے جاتے ہیں. اس لکڑی کے تختے پر دوچار وزنی پہلوانوں کو بٹھا کر رسّی یا زنجیر کے دائرہ کی مدد سے سِینے یا گردن کے ذریعہ کھین٘چا جاتا ہے.

سَنْتالی

سنتال قول کی زبان .

saintly

پاک ، مقدّس ، نیکی کے اعلٰی درجے پر ۔.

santolina

جنس سینٹو لینا کی خوشبودار جھاڑی جس کے پتّے مہین اور پھول چھوٹے عموماً زرد ہوتے ہیں ۔.

santalaceous

سَنٹالائس

seanettle

ایک قسم کی دریائی مچھلی

son et lumière

کسی تا ریخی عمارت پر رات کے وقت ایک تقریب جس میں روشنی کے اثرات اور ریکا رڈوں کے ذریعے اس کی تاریخ ڈرامائی انداز میں بیان کی جا تی ہے [فر: صوت و نور].

سانٹ لینا

کسی شخص کو اپنی طرف کرلینا ، مخالف کے آدمی کو توڑ لینا.

سَنتالِیس

(ریاضی) سَینتالیس ، سات اور چالیس کا مجموعہ .

سَینتالِیس

چالیس اور سات کا مجموعہ (۴۷)

سُنَّتُ الفِعْلی

(فقہ) سُنّت الفعلی : وہ کام جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود کیے .

سُنَّتُ الْقَولی

(فقہ) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی بیان کردہ وہ باتیں جن پر عمل کرنے کی تاکید فرمائی گئی ہے.

سُنَّتُ اللہ

قانونِ الٰہی.

سُنَّۃُ الْاَوَّلِین

رک : سُنَّت اللہ.

صَنْعَتِ اِلہٰی

رک : صنعتِ پروردگار.

سُنَّتِ اِلٰہی

path to the destination of God

صَنّاعِ طِلِسْم کار

صنّاعی میں جادو کا اثر رکھنے والا.

سُنَّتِ اِلٰہِیَّہ

(فِقہ) قانونِ فطرت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَنّاعِ طِلِسْم کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَنّاعِ طِلِسْم کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone