تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنکھ بَجاؤ سو وو سادُھو جو سکھ پاوے گا" کے متعقلہ نتائج

طاشا

تغاری یا تسلے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اسکی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گون٘جدار ہوتی ہے.

تاشا

ایک قسم کے دف کا نام جسے گلے میں ڈال کر بجاتے ہیں، تفاری یا تشلہ کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اس کی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گونجدار ہوتی ہے

تاشَہ

(زر بافی) سونے، یا چاندی یا کندلے کا چپٹا کیا ہوا تار، بادلا، تاش

طاشَہ

رک : طاشا.

طاشَہ مُرْفا

تاشہ اور ڈھول ، ڈھول تاشہ.

تاشَہ نَواز

تاشہ بجانے والا ۔

طاشَہ بَرْدار

طاشہ اُٹھانے والا ، طاشہ بجانے والا.

طاشَہ مُرْفا والے

ڈھول بجانے والوں کا گروہ .

تاشَہ کَڑَکْنا

بہت زور سے تاشہ بجنا ، تاشے سے زور کی آواز نکلنا ۔

تاشَہ بَجْنا

تاشے پر ضرب پڑنے سے آواز نکلنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنکھ بَجاؤ سو وو سادُھو جو سکھ پاوے گا کے معانیدیکھیے

سَنکھ بَجاؤ سو وو سادُھو جو سکھ پاوے گا

sa.nkh bajaa.o sovo saadhuu jo sukh paave gaaसंख बजाओ सोवो साधू जो सुख पावे गा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَنکھ بَجاؤ سو وو سادُھو جو سکھ پاوے گا کے اردو معانی

  • آدمی جس بات کا عادی ہو جائے اس کے بغیر نیند نہیں آتی، سادھوؤں کو سن٘کھ بجنے سے نیند آتی ہے اور آرام مِلتا ہے

Urdu meaning of sa.nkh bajaa.o sovo saadhuu jo sukh paave gaa

  • Roman
  • Urdu

  • aadamii jis baat ka aadii ho jaaye is ke bagair niind nahii.n aatii, saadhu.o.n ko sankh bajne se niind aatii hai aur aaraam miltaa hai

संख बजाओ सोवो साधू जो सुख पावे गा के हिंदी अर्थ

  • मनुष्य को जिस बात की 'आदत हो जाए उस के बिना नींद नहीं आती, साधुओं को संख बजने से नींद आती है और आराम मिलता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طاشا

تغاری یا تسلے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اسکی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گون٘جدار ہوتی ہے.

تاشا

ایک قسم کے دف کا نام جسے گلے میں ڈال کر بجاتے ہیں، تفاری یا تشلہ کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اس کی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گونجدار ہوتی ہے

تاشَہ

(زر بافی) سونے، یا چاندی یا کندلے کا چپٹا کیا ہوا تار، بادلا، تاش

طاشَہ

رک : طاشا.

طاشَہ مُرْفا

تاشہ اور ڈھول ، ڈھول تاشہ.

تاشَہ نَواز

تاشہ بجانے والا ۔

طاشَہ بَرْدار

طاشہ اُٹھانے والا ، طاشہ بجانے والا.

طاشَہ مُرْفا والے

ڈھول بجانے والوں کا گروہ .

تاشَہ کَڑَکْنا

بہت زور سے تاشہ بجنا ، تاشے سے زور کی آواز نکلنا ۔

تاشَہ بَجْنا

تاشے پر ضرب پڑنے سے آواز نکلنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنکھ بَجاؤ سو وو سادُھو جو سکھ پاوے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنکھ بَجاؤ سو وو سادُھو جو سکھ پاوے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone