تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَنْدُوق" کے متعقلہ نتائج

مُحْتَرَمَہ

محترم کی تانیث، قابل احترام (شے)

مُحْتَرَمی

میرے محترم ، مکرمی (عموما ً خط میں مخاطب کے لیے احتراما ً لکھا جاتا ہے)

مُحتَرَمِین

قابل احترام، معزز لوگ

والِدَۂ مُحتَرمَہ

والدۂ شریفہ

اردو، انگلش اور ہندی میں صَنْدُوق کے معانیدیکھیے

صَنْدُوق

sanduuqसंदूक़

نیز : صُنْدُوق, صُنْدُوق

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: صَنْدَقَ

  • Roman
  • Urdu

صَنْدُوق کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ابھرا ہوا، آگے کو نکلا ہوا
  • لکڑی یا لوہے وغیرہ سے بنا ہوا بڑا بکس
  • تابوت، بکس جس میں مردے کو بند کرتے ہیں
  • (تکیے داری) قبر کا گڑھا یا لحد جس کی شکل صندوق کی سی بنائی جاتی ہے
  • پسلیوں کا حلقہ یا ڈھانچہ

شعر

Urdu meaning of sanduuq

  • Roman
  • Urdu

  • ubhraa hu.a, aage ko nikla hu.a
  • lakk.Dii ya lohe vaGaira se banaa hu.a ba.Daa baks
  • taabuut, baks jis me.n marde ko band karte hai.n
  • (takii.edaarii) qabr ka ga.Dhaa ya lihad jis kii shakl sanduuq kii sii banaa.ii jaatii hai
  • pasliiyo.n ka halqaa ya Dhaanchaa

English meaning of sanduuq

Noun, Masculine, Singular

  • a box, a trunk, case, chest
  • coffin
  • container, casket, carton
  • a skeleton

संदूक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • उभरा हुआ, आगे को निकला हुआ, जैसे: सीना संदूक़ है (फ़र्हंग आसफ़िया)
  • क़ब्र का गड्ढा जिस की शक्ल संदूक़ की सी बनाई जाती है
  • चौकोर बक्स
  • पसलियों का ढांचा
  • ताबूत, बक्स जिस में मुर्दे को बंद करते हैं
  • लकड़ी, लोहे, चमड़े आदि का बना हुआ एक प्रकार का चौकोर आधान या पिटारा जिसमें प्रायः कपड़े, गहने आदि चीजें रखते हैं
  • पिटारा
  • लकड़ी या टिन की बड़ी पेटी जिसमें कपड़े आदि रखे जाते हैं
  • लकड़ी, चमड़े या धातु की पेटी

صَنْدُوق کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحْتَرَمَہ

محترم کی تانیث، قابل احترام (شے)

مُحْتَرَمی

میرے محترم ، مکرمی (عموما ً خط میں مخاطب کے لیے احتراما ً لکھا جاتا ہے)

مُحتَرَمِین

قابل احترام، معزز لوگ

والِدَۂ مُحتَرمَہ

والدۂ شریفہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَنْدُوق)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَنْدُوق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone