تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمُنْدَر" کے متعقلہ نتائج

جُرْعَہ

مائع (پانی وغیرہ) کی وہ مقدار جو پینے کے لئے منہ میں لی جائے، ایک دفعہ کا پینا، گھونٹ

جُرْعَۂ مَے

شراب کا گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ

جرعہ کی تکرار، گھون٘ٹ گھون٘ٹ

جُرْعَہ کَش

گھونٹ گھونٹ کر کے پینے والا، شراب نوشی کرنے والا، جرعہ کھینچنے والا، گھونٹ پینے والا، شرابی

جُرْعَۂ سَمْ

زہر کا گھونٹ

جُرْعَہ نوش

گھون٘ٹ پینے والا، شراب پینے والا، گھونٹ گھونٹ پینے والا

جُرْعَۂ آب

پانی کا گھونٹ، گھونٹ

جُرْعَہ بہ جُرْعَہ

گھونٹ در گھونٹ

جُرْعَہ ریزی

(لفظاً) گھون٘ٹ کا عمل

جُرْعَہ کَشی

جرعہ کش کا اسم کیفیت، پینا، شراب نوشی

جُرْعَہ خوار

رک : جرعہ نوش۔

جُرْعَہ نوشی

جرعہ نوش کا اسم کیفیت، گھون٘ٹ پینا

جُرْعَۂ عَرْفَاں

(تصوف)

جُرْعَہ جُرْعَہ پینا

رک رک کر پینا، وقفہ لے کر پینا، کبھ

جُرْعَۂ شَرَاب

شراب کا گھونٹ

تَہ جُرْعَہ

تھوڑی سی شراب جو پیالے وغیرہ کی تہ میں رہ جائے، پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تلچھٹ

لا جُرْعَہ

ایک گھونٹ میں پانی پی جانا جو پیالہ میں ہو یعنی دم نہ لینا پھرسب ایک بارگی پی جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمُنْدَر کے معانیدیکھیے

سَمُنْدَر

samundarसमुंदर

اصل: سنسکرت

وزن : 122

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سَمُنْدَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بحر، ساگر

    مثال ارشد موتی، سنکھ وغیرہ سمندرسے پیدا شدہ اشیا کا کاروبار کرتا ہے

  • (مجازاً) کسی شے کا وسیع و بسیط ذخیرہ یا بھنڈار

Urdu meaning of samundar

  • Roman
  • Urdu

  • bahr, saagar
  • (majaazan) kisii shaiy ka vasiia-o-basiit zaKhiiraa ya bhanDaar

English meaning of samundar

Noun, Masculine

  • sea, ocean

    Example Arshad moti, sankh waghaira samundar se paida-shuda ashiya ka karobar karta hai

  • (Metaphorically) a large store of something

समुंदर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह विशाल जल-राशि जो इस पृथ्वी तल के प्रायः तीन-चौथाई हिस्से में व्याप्त है, समुद्र, सागर, अंबुधि, जलधि, रत्नाकर

    उदाहरण अरशद मोती, संख वग़ैरा समुंदर से पैदा-शुदा अशिया का कारोबार करता है

  • (लाक्षणिक) किसी वस्तु का बहुत बड़ा आगार या भंडार

سَمُنْدَر سے متعلق دلچسپ معلومات

سمندر ’’بحر‘‘ کے معنی میں اس لفظ کا حرف دوم اصلاًمضموم ہے۔ لیکن یہ تلفظ صرف مشرقی یو۔پی۔ اور بہار میں عام ہے۔ ہاں’’سمندری ہوا/جہاز/ڈاکو‘‘ میں حرف دوم اکثرلوگ مضموم بولتے ہیں۔مجرد ’’سمندر‘‘ کا تلفظ عام طور پر اول دوم مفتوح ہی سے کیا جاتا ہے۔ یعنی اس میں اور’’سمندر‘‘ بمعنی ’’آگ میں رہنے والا جانور (وغیرہ)‘‘ میں باعتبار تلفظ کوئی فرق نہیں۔ ’’بحر‘‘ کے معنی میں اس کی اصل سنسکرت ’’سمدر‘‘ (اول مفتوح، دوم مضموم) ہے، اور آگ والے جانور کے معنی میں اس کی اصل Salamander ہے۔ بہت سے لوگ ’’سمندر‘‘ بفتحین کو آگ کا کیڑا سمجھتے ہیں۔ لیکن لغات کی رو سے یہ چوہے کی طرح کاجانور ہے، اور بقول بعض ایک طائر ہے۔ اگرSalamander سے قیاس کریں تو یہ بامنھی کی طرح کی چھپکلی ہوتی ہے۔ یورپ میں بھی Salamander کی ایک قسم کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ آگ میں رہتا ہے۔ جنس کے اعتبار سے’’سمندر‘‘(جانور)ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُرْعَہ

مائع (پانی وغیرہ) کی وہ مقدار جو پینے کے لئے منہ میں لی جائے، ایک دفعہ کا پینا، گھونٹ

جُرْعَۂ مَے

شراب کا گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ

جرعہ کی تکرار، گھون٘ٹ گھون٘ٹ

جُرْعَہ کَش

گھونٹ گھونٹ کر کے پینے والا، شراب نوشی کرنے والا، جرعہ کھینچنے والا، گھونٹ پینے والا، شرابی

جُرْعَۂ سَمْ

زہر کا گھونٹ

جُرْعَہ نوش

گھون٘ٹ پینے والا، شراب پینے والا، گھونٹ گھونٹ پینے والا

جُرْعَۂ آب

پانی کا گھونٹ، گھونٹ

جُرْعَہ بہ جُرْعَہ

گھونٹ در گھونٹ

جُرْعَہ ریزی

(لفظاً) گھون٘ٹ کا عمل

جُرْعَہ کَشی

جرعہ کش کا اسم کیفیت، پینا، شراب نوشی

جُرْعَہ خوار

رک : جرعہ نوش۔

جُرْعَہ نوشی

جرعہ نوش کا اسم کیفیت، گھون٘ٹ پینا

جُرْعَۂ عَرْفَاں

(تصوف)

جُرْعَہ جُرْعَہ پینا

رک رک کر پینا، وقفہ لے کر پینا، کبھ

جُرْعَۂ شَرَاب

شراب کا گھونٹ

تَہ جُرْعَہ

تھوڑی سی شراب جو پیالے وغیرہ کی تہ میں رہ جائے، پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تلچھٹ

لا جُرْعَہ

ایک گھونٹ میں پانی پی جانا جو پیالہ میں ہو یعنی دم نہ لینا پھرسب ایک بارگی پی جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمُنْدَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمُنْدَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone