تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمْجھا اَور پَتَّھر ہُوا" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمْجھا اَور پَتَّھر ہُوا کے معانیدیکھیے

سَمْجھا اَور پَتَّھر ہُوا

samjhaa aur patthar hu.aaसमझा और पत्थर हुआ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَمْجھا اَور پَتَّھر ہُوا کے اردو معانی

  • اس ضدی کی نسبت بولتے ہیں جو اپنی بات پر اڑا رہے
  • ضدی شخص بات سمجھ کر بھی نہیں مانتا
  • سمجھ دار اپنی رائے اور نظریے کو آسانی سے نہیں بدلتا

Urdu meaning of samjhaa aur patthar hu.aa

  • Roman
  • Urdu

  • is ziddii kii nisbat bolte hai.n jo apnii baat par u.Daa rahe
  • ziddii shaKhs baat samajh kar bhii nahii.n maanata
  • samajhdaar apnii raay aur nazari.e ko aasaanii se nahii.n badaltaa

समझा और पत्थर हुआ के हिंदी अर्थ

  • उस हठी के संबंध में बोलते हैं जो अपनी बात पर अड़ा रहे
  • हठी व्यक्ति बात समझ कर भी नहीं मानता
  • समझदार अपने बिचार को आसानी से नहीं बदलता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمْجھا اَور پَتَّھر ہُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمْجھا اَور پَتَّھر ہُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone