تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَکُلْیَہ" کے متعقلہ نتائج

ثَکُول

وہ ماں جس کا بچہ گم ہو گیا ہو یا فوت ہو گیا ہو ، بچوں سے محروم ، بے فرزند .

سَکُل

خاندانی، ایک ہی خاندان کا، (دھرم شاستر) چوتھی پُشت بالائی سے اوپر کے، رشتہ دارانِ بعیدہ

سَکُلْیَہ

رشتہ دار، ایک ہی خاندان کے دُور کے رِشتہ دار

ٹَرینِن٘گ اِسْکُول

وہ اسکول یا کالج جہاں کسی مخصوص قسم کی تعلیم یا تربیت دی جائے، عموماً فوجیوں کی تعلیم و تربیت کی جگہ.

سَرْکُلَر اِسْکُول

(تعلیم) گشتی اسکول، ایسا اسکول جس میں ہفتہ وار سبق دینے کی غرض سے ایک ہوشیار ماسٹر دیہاتی مدارس میں دورہ کرتا تھا، وہ اسکول جس کے اساتذہ دیہاتی مدارس کا ہفتہ وار دورہ کرکے طلبہ کو نئے طرزِ تعلیم سے روشناس کراتے تھے

مُلّا اِسکُول

مکتب و مدرسہ (خصوصاً جہاں قرآنی یا اسلامی تعلیم دی جائے) ۔

مُنفَرِد اِسکُول

مختلف ، جدا گانہ یا بے مثل اسکول ۔

پَبْلِک اِسْکُول

وہ مدرسہ جو پبلک کے انتظام میں ہو ، خصوصاً ان اعلیٰ مدارس میں سے ایک جن میں عموماً مقیم طلبا لیئے جاتے ہیں اور ان کو جامعات یا کسی پیشے کی تعلیم کے لیے تیار کیا جاتا ہے ۔

پِرائیویٹ اِسْکُول

وہ اسکول جسے گورنمنٹ نے قائم نہ کیا ہو بلکہ کسی فرد یا غیر سرکاری جماعت نے قائم کیا ہو.

لَکْھنَوی سکُول

رک : لَکھنوی دبستان.

گِرامَر اِسْکُول

ایسا ثانوی مدرسہ جا کا نصاب عموماً امریکی ہائی اسکول کے مطابق ہوتا ہے.

مِڈِل اِسکول

مدرسہء وسطیٰ ، درمیانی درجوں کی تعلیم کا مدرسہ ، وہ اسکول جہاں آٹھویں درجے تک تعلیم دی جاتی ہے ۔

مِڈِل سِکُول

نائِٹ اِسکُول

ہ مدرسہ جہاں رات یا شام کو بچے (عموماً دن کو کام پر جانے والے) پڑھائے جاتے ہیں ، مکتب ِشبینہ ۔

نائِٹ سِکُول

ہائی سکُول

رک : ہائی اسکول ۔

زَنانَہ اِس٘کُول

خواتین کا اسکول، لڑکیوں کا اِسکول

اردو، انگلش اور ہندی میں سَکُلْیَہ کے معانیدیکھیے

سَکُلْیَہ

sakulyaसकुल्या

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

سَکُلْیَہ کے اردو معانی

صفت، قدیم/فرسودہ

  • رشتہ دار، ایک ہی خاندان کے دُور کے رِشتہ دار

Urdu meaning of sakulya

  • Roman
  • Urdu

  • rishtedaar, ek hii Khaandaan ke daur ke rishtaadaar

English meaning of sakulya

Adjective, Archaic

  • those who belong to the same family, those born in the same clan, relatives

सकुल्या के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्राचीन

  • जो एक ही कुल का हो सगोत्र, जो एक ही कुल में उत्पन्न हुए हों, रिश्तेदार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ثَکُول

وہ ماں جس کا بچہ گم ہو گیا ہو یا فوت ہو گیا ہو ، بچوں سے محروم ، بے فرزند .

سَکُل

خاندانی، ایک ہی خاندان کا، (دھرم شاستر) چوتھی پُشت بالائی سے اوپر کے، رشتہ دارانِ بعیدہ

سَکُلْیَہ

رشتہ دار، ایک ہی خاندان کے دُور کے رِشتہ دار

ٹَرینِن٘گ اِسْکُول

وہ اسکول یا کالج جہاں کسی مخصوص قسم کی تعلیم یا تربیت دی جائے، عموماً فوجیوں کی تعلیم و تربیت کی جگہ.

سَرْکُلَر اِسْکُول

(تعلیم) گشتی اسکول، ایسا اسکول جس میں ہفتہ وار سبق دینے کی غرض سے ایک ہوشیار ماسٹر دیہاتی مدارس میں دورہ کرتا تھا، وہ اسکول جس کے اساتذہ دیہاتی مدارس کا ہفتہ وار دورہ کرکے طلبہ کو نئے طرزِ تعلیم سے روشناس کراتے تھے

مُلّا اِسکُول

مکتب و مدرسہ (خصوصاً جہاں قرآنی یا اسلامی تعلیم دی جائے) ۔

مُنفَرِد اِسکُول

مختلف ، جدا گانہ یا بے مثل اسکول ۔

پَبْلِک اِسْکُول

وہ مدرسہ جو پبلک کے انتظام میں ہو ، خصوصاً ان اعلیٰ مدارس میں سے ایک جن میں عموماً مقیم طلبا لیئے جاتے ہیں اور ان کو جامعات یا کسی پیشے کی تعلیم کے لیے تیار کیا جاتا ہے ۔

پِرائیویٹ اِسْکُول

وہ اسکول جسے گورنمنٹ نے قائم نہ کیا ہو بلکہ کسی فرد یا غیر سرکاری جماعت نے قائم کیا ہو.

لَکْھنَوی سکُول

رک : لَکھنوی دبستان.

گِرامَر اِسْکُول

ایسا ثانوی مدرسہ جا کا نصاب عموماً امریکی ہائی اسکول کے مطابق ہوتا ہے.

مِڈِل اِسکول

مدرسہء وسطیٰ ، درمیانی درجوں کی تعلیم کا مدرسہ ، وہ اسکول جہاں آٹھویں درجے تک تعلیم دی جاتی ہے ۔

مِڈِل سِکُول

مدرسہء وسطیٰ ، درمیانی درجوں کی تعلیم کا مدرسہ ، وہ اسکول جہاں آٹھویں درجے تک تعلیم دی جاتی ہے ۔

نائِٹ اِسکُول

ہ مدرسہ جہاں رات یا شام کو بچے (عموماً دن کو کام پر جانے والے) پڑھائے جاتے ہیں ، مکتب ِشبینہ ۔

نائِٹ سِکُول

ہ مدرسہ جہاں رات یا شام کو بچے (عموماً دن کو کام پر جانے والے) پڑھائے جاتے ہیں ، مکتب ِشبینہ ۔

ہائی سکُول

رک : ہائی اسکول ۔

زَنانَہ اِس٘کُول

خواتین کا اسکول، لڑکیوں کا اِسکول

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَکُلْیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَکُلْیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone