تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَجّادَہ نَشِین" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَجّادَہ نَشِین کے معانیدیکھیے

سَجّادَہ نَشِین

sajjaada-nashiinसज्जादा-नशीन

اصل: عربی

وزن : 222121

  • Roman
  • Urdu

سَجّادَہ نَشِین کے اردو معانی

صفت

  • کسی بزرگ کی گدی پر بیٹھنے والا، کسی بزرگ کا خلیفہ، ایک صوفی کی وصال کے بعد ان کا جانشیں

Urdu meaning of sajjaada-nashiin

  • Roman
  • Urdu

  • kisii buzurg kii gaddii par baiThne vaala, kisii buzurg ka Khaliifaa, ek suufii kii visaal ke baad un ka jaanshii.n

English meaning of sajjaada-nashiin

Adjective

  • spiritual superior of a shrine or tomb of a saint (usu. a successor of a saint or spiritual leader)

सज्जादा-नशीन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गद्दी-नशीन, जो किसी बड़े फ़क़ीर या महात्मा के बाद उसकी गद्दी ग्रहण करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَجّادَہ نَشِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَجّادَہ نَشِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone