تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَہْوُ الْقَلَم" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَہْوُ الْقَلَم کے معانیدیکھیے

سَہْوُ الْقَلَم

sahv-ul-qalamसहव-उल-क़लम

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

سَہْوُ الْقَلَم کے اردو معانی

  • قلم کی لغزش، لکھنے میں لاپروائی کے سبب کچھ فروگزاشت ہو جانا، کتابت کی غلطی

Urdu meaning of sahv-ul-qalam

  • Roman
  • Urdu

  • qalam kii laGzish, likhne me.n laaparvaa.ii ke sabab kuchh firoguzaasht ho jaana, kitaabat kii Galatii

English meaning of sahv-ul-qalam

  • erring at writing

सहव-उल-क़लम के हिंदी अर्थ

  • क़लम की लग़्ज़िश, लिखने में लापरवाही के सबब कुछ चूक हो जाना, लेखन त्रुटि, किताबत की ग़लती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَہْوُ الْقَلَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَہْوُ الْقَلَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone