تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَہْج پَکّے سو مِیٹھا" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَہْج پَکّے سو مِیٹھا کے معانیدیکھیے

سَہْج پَکّے سو مِیٹھا

sahj pakke so miiThaaसहज पक्के सो मीठा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَہْج پَکّے سو مِیٹھا کے اردو معانی

  • جس کام میں جلدی نہ کی جائے اس کا نتیجہ اچھا ہوتا ہے، جلدی کا کام اچھا نہیں ہوتا

Urdu meaning of sahj pakke so miiThaa

  • Roman
  • Urdu

  • jis kaam me.n jaldii na kii jaaye is ka natiija achchhaa hotaa hai, jaldii ka kaam achchhaa nahii.n hotaa

English meaning of sahj pakke so miiThaa

  • haste makes waste

सहज पक्के सो मीठा के हिंदी अर्थ

  • जिस काम में जल्दी न की जाए उस का नतीजा अच्छा होता है, जल्दी का काम अच्छा नहीं होता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَہْج پَکّے سو مِیٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَہْج پَکّے سو مِیٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone