تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَحَر کِس کا مُنھ دیکھا" کے متعقلہ نتائج

شِرو ریکھا

بالائی خط ، دیوناگری حروف کے اوپری سرے پر کھینچا جانے والا خط .

شَرْعی داڑھی

ایسی داڑھی جو شریعت کے مطابق ہو یعنی اس کی لمبائی کم از کم ایک مٹھی ہو، مٹھی بھر لمبی ڈاڑھی.

ٹَھگ نَہ دیکھے دیکھے قَصائی، شیر نَہ دیکھے دیکھے بِلائی

اگر تم نے ٹھگ نہیں دیکھا تو قصائی کو دیکھ لو اگر شیر نہیں دیکھا تو بلی کو دیکھ لو

دیکھا شہر بنگالا دانت لال منہ کالا

ظاہر اور باطن میں فرق ہونا یعنی جیسا سنا تھا ویسا پایا نہیں

سَحَر کِس کا مُنھ دیکھا

بعض لوگوں کا خیال ہے کہ اگر صبح کو اُٹھ کر کسی خوش نصیب کا مُن٘ھ دیکھیے تو تمام کام سن٘ور جاتے ہیں اور بخیل یا بدبخت کا مُن٘ھ دیکھیے تو تمام کام بگڑ جاتے ہیں

کِھلائے سونے کا نِوالا ، دیکھے شیر کی نِگاہ سے

والدین کو چاہیے کہ بچوں کو اچھے سے اچھا کھلائیں مگر ادب و تہذیب سکھانے میں کوئی رعایت نہ برتیں.

کِھلاؤ سونے کا نِوالَہ ، دیکھو شیر کی نِگاہ سے

رک : کھلائے سونے کا نوالہ دیکھے شیر کی نگاہ سے.

دیکھو شیر کی نِگاہ سے کِھلاؤ سونے کا نِوالَہ

feed your children well but keep an eagle's eye on them so that they are not spoilt

اردو، انگلش اور ہندی میں سَحَر کِس کا مُنھ دیکھا کے معانیدیکھیے

سَحَر کِس کا مُنھ دیکھا

sahar kis kaa mu.nh dekhaaसहर किस का मुँह देखा

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

سَحَر کِس کا مُنھ دیکھا کے اردو معانی

  • بعض لوگوں کا خیال ہے کہ اگر صبح کو اُٹھ کر کسی خوش نصیب کا مُن٘ھ دیکھیے تو تمام کام سن٘ور جاتے ہیں اور بخیل یا بدبخت کا مُن٘ھ دیکھیے تو تمام کام بگڑ جاتے ہیں

Urdu meaning of sahar kis kaa mu.nh dekhaa

  • Roman
  • Urdu

  • baaaz logo.n ka Khyaal hai ki agar subah ko uTh kar kisii Khushansiib ka munh dekhi.e to tamaam kaam sanvar jaate hai.n aur baKhiil ya badbaKht ka munh dekhi.e to tamaam kaam biga.D jaate hai.n

English meaning of sahar kis kaa mu.nh dekhaa

  • some thinks that if we wake up in the morning and see the face of a lucky person, all the work gets done correct-fully and if you see the miser or the unfortunate, then all the work gets spoiled

सहर किस का मुँह देखा के हिंदी अर्थ

  • कुछ लोगों का विचार है कि अगर सुबह को उठ कर किसी भाग्यशाली का मुंह देखिए तो तमाम काम संवर जाते हैं और कंजूस या अभागे का मुंह देखिए तो तमाम काम बिगड़ जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِرو ریکھا

بالائی خط ، دیوناگری حروف کے اوپری سرے پر کھینچا جانے والا خط .

شَرْعی داڑھی

ایسی داڑھی جو شریعت کے مطابق ہو یعنی اس کی لمبائی کم از کم ایک مٹھی ہو، مٹھی بھر لمبی ڈاڑھی.

ٹَھگ نَہ دیکھے دیکھے قَصائی، شیر نَہ دیکھے دیکھے بِلائی

اگر تم نے ٹھگ نہیں دیکھا تو قصائی کو دیکھ لو اگر شیر نہیں دیکھا تو بلی کو دیکھ لو

دیکھا شہر بنگالا دانت لال منہ کالا

ظاہر اور باطن میں فرق ہونا یعنی جیسا سنا تھا ویسا پایا نہیں

سَحَر کِس کا مُنھ دیکھا

بعض لوگوں کا خیال ہے کہ اگر صبح کو اُٹھ کر کسی خوش نصیب کا مُن٘ھ دیکھیے تو تمام کام سن٘ور جاتے ہیں اور بخیل یا بدبخت کا مُن٘ھ دیکھیے تو تمام کام بگڑ جاتے ہیں

کِھلائے سونے کا نِوالا ، دیکھے شیر کی نِگاہ سے

والدین کو چاہیے کہ بچوں کو اچھے سے اچھا کھلائیں مگر ادب و تہذیب سکھانے میں کوئی رعایت نہ برتیں.

کِھلاؤ سونے کا نِوالَہ ، دیکھو شیر کی نِگاہ سے

رک : کھلائے سونے کا نوالہ دیکھے شیر کی نگاہ سے.

دیکھو شیر کی نِگاہ سے کِھلاؤ سونے کا نِوالَہ

feed your children well but keep an eagle's eye on them so that they are not spoilt

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَحَر کِس کا مُنھ دیکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَحَر کِس کا مُنھ دیکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone