Search results
Saved words
Showing results for "sack"
Urdu words for sack
sack के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बोरा
- थैला
- किसी मज़बूत रेशे का बना हुआ बड़ा थैला (अनाज, आटा, कोयला वग़ैरा रखने के लिए
- वो मिक़दार जो एक बोरे में आजाए
- वज़न की मुख़्तलिफ़ इकाई के तौर पर मुस्तामल
- कोई भी थैली
- एक ढीला ढाला जामा जो सत्रहवीं और अठारहवीं सदीयों में योरपी औरतें पहनती थीं
- ढीला ढाला कोट या जैकेट ख़ासकर औरतों और बच्चों की, नीज़ sacqu
- अवामी) बिस्तर
- बरतरफ़ी या बर्ख़ास्तगी, जैसे मुलाज़मत से
- (बीस बाल) बीस बाल की बुनियादी लकीर
sack کے اردو معانی
- بورا
- تھیلا
- کسی مضبوط ریشے کا بنا ہوا بڑا تھیلا (اناج، آٹا، کوئلہ وغیرہ رکھنے کے لیے)
- وہ مقدار جو ایک بورے میں آجائے
- وزن کی مختلف اکائی کے طور پر مستعمل
- کوئی بھی تھیلی
- ایک ڈھیلا ڈھالا جامہ جو سترھویں اور اٹھارھویں صدیوں میں یورپی عورتیں پہنتی تھیں
- ڈھیلا ڈھالا کوٹ یا جیکٹ خاص کر عورتوں اور بچوں کی، نیز sacque
- عوامی) بستر)
- برطرفی یا برخاستگی، جیسے ملازمت سے
- (بیس بال) بیس بال کی بنیادی لکیر
Related searched words
sickle-bill
درانتی جیسی لمبی، خمیدہ چونچ والا پرندہ خصوصاً جنس Eutoxeres کی کوئی خوش الحان چڑیا ، شکر خورہ یا جل ککڑ۔.
sickle-cell anaemia
ایک قسم کا موروثی قلّت دم کا مرض جو خاص طور پر سیاہ فام لوگوں کو ہوتا ہے۔ اس میں ہیمو گلوبین (حمرۃ الدم) کا بگاڑ، خون کے سرخ ذرّات کو ہلالی شکل کے ذرّات میں بدل دیتا ہے خصوصاً جب کہ آکسیجن کی کمی ہو۔.
shock wave
کسی دھماکے یا آواز سے زیادہ تیزرفتاری کے سبب کسی تنگ فضا میں فشار کے دفعتہ گرنے سے اٹھنے والی لہر؛ تصادمی موج۔.
shock stall
آواز کی رفتار کے قریب پہنچنے والے طیارے میں ہوا کی مدافعت سے پیدا ہونے والا شدید دباؤ ؛ تصادمی فشار یا تناؤ۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (sack)
sack
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone