تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَچ کَہُوں تو ماں ماری جائے اَور جُھوٹ کَہُوں تو باپ کُتّا کھائے" کے متعقلہ نتائج

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَچ کَہُوں تو ماں ماری جائے اَور جُھوٹ کَہُوں تو باپ کُتّا کھائے کے معانیدیکھیے

سَچ کَہُوں تو ماں ماری جائے اَور جُھوٹ کَہُوں تو باپ کُتّا کھائے

sach kahuu.n to maa.n maarii jaa.e aur jhuuT kahuu.n to baap kuttaa khaa.eसच कहूँ तो माँ मारी जाए और झूट कहूँ तो बाप कुत्ता खाए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَچ کَہُوں تو ماں ماری جائے اَور جُھوٹ کَہُوں تو باپ کُتّا کھائے کے اردو معانی

  • اُس موقع پر مُستعمل جہاں سچ اور جُھوٹ دونوں کے اظہار میں مُشکل پیش آتی ہو .

Urdu meaning of sach kahuu.n to maa.n maarii jaa.e aur jhuuT kahuu.n to baap kuttaa khaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • is mauqaa par mustaamal jahaa.n sachch aur jhuu.oT dono.n ke izhaar me.n mushkal pesh aatii ho

सच कहूँ तो माँ मारी जाए और झूट कहूँ तो बाप कुत्ता खाए के हिंदी अर्थ

  • इस मौक़ा पर मुस्तामल जहां सच्च और झूओट् दोनों के इज़हार में मुश्किल पेश आती हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَچ کَہُوں تو ماں ماری جائے اَور جُھوٹ کَہُوں تو باپ کُتّا کھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَچ کَہُوں تو ماں ماری جائے اَور جُھوٹ کَہُوں تو باپ کُتّا کھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone