تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَب ایک ہی تَھیلی کے چَٹّے بَٹّے ہیں" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں سَب ایک ہی تَھیلی کے چَٹّے بَٹّے ہیں کے معانیدیکھیے

سَب ایک ہی تَھیلی کے چَٹّے بَٹّے ہیں

sab ek hii thailii ke chaTTe baTTe hai.nसब ऐक ही थैली के चट्टे बट्टे हैं

نیز : سَب ایک ہی تَھیلی کے بَٹّے ہیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَب ایک ہی تَھیلی کے چَٹّے بَٹّے ہیں کے اردو معانی

  • جہاں سب کے اغراض و مقاصد ایک جیسے ہوں یا سب ایک جیسی ہی بات کہتے ہوں وہاں کہا جاتا ہے
  • سب ایک جیسے ہیں، ان میں کوئی فرق نہیں

Urdu meaning of sab ek hii thailii ke chaTTe baTTe hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • jahaa.n sab ke aGraaz-o-maqaasid ek jaise huu.n ya sab ek jaisii hii baat kahte huu.n vahaa.n kahaa jaataa hai
  • sab ek jaise hain, in me.n ko.ii farq nahii.n

English meaning of sab ek hii thailii ke chaTTe baTTe hai.n

  • they are chips off the same block

सब ऐक ही थैली के चट्टे बट्टे हैं के हिंदी अर्थ

  • जहाँ सबके स्वार्थ एक जैसे हों अथवा सब एक जैसी ही बात कहते हों वहाँ कहा जाता है
  • सब एक जैसे हैं, इन में कोई अंतर नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَب ایک ہی تَھیلی کے چَٹّے بَٹّے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَب ایک ہی تَھیلی کے چَٹّے بَٹّے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone