تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَب بات کھوٹی، پَہْلے دال روٹی" کے متعقلہ نتائج

شاہِین

(پرند) باز كی طرح كا ایک سفید رنگ کا شكاری پرندہ جس كی آنكھیں سیاہ ہوتی ہیں، یہ بڑا بہادر اور تیز پرواز پرندہ مشہور ہے، یہ اكثر بڑے بڑے پرندوں كو خود مار لیتا ہے، اسے شكار كے لیے سدھایا بھی جاتا ہے (کچھ کتابوں میں شاہین کو عقاب کا مترادف بتایا گیا ہے)

شاہِینی

شاہین سے منسوب یا متعلق، شاہین كی خصوصیات كا حامل

شاہِین چور

چوری كے فن میں طاق، شاطر چور

شاہِین مِزاج

بادشاہوں كا سا مزاج ركھنے والا

شاہِین تِیتْری

(حشریات) لمبی سون٘ڈ والی ایک قسم كی تتلی

شاہِین زادَہ

شاہین كا بچہ

شاہِین بَحْری

شاہین كی وہ قسم جو اكثر آبی پرندوں خصوصاً مرغابیوں كا شكار كرتی ہے

شاہِینْ چَہ

شاہین كا نر جو مادہ سے چھوٹا ہوتا ہے

شاہِینِ كوہی

شاہین كی وہ قسم جو اكثر خُشكی اورپہاڑوں پر رہتی ہے، اس كی جسامت بحری سے چھوٹی ہوتی ہے

شاہِینِ مِیزان

تین سِتاروں كا ایک گُچھا جس كی شكل ایک گدھ كی طرح ہے جو پرپھیلائے اوپر كی طرف اُڑتا ہو ، نسرطائر

شاہِینِ تَرازُو

ترازو كی ہتھی جو ڈنڈی كے بیچوں بیچ سوراخ میں بان٘دھ دی جاتی ہے، تولنے كے كانٹے كی سوئی، نیز ترازو كی ڈنڈی

شاہِینِ كافُوری

بالكل سفید رنگ كا نایاب شاہین

پَنْجَۂِ شاہِین

باز کا پنجہ جس کی گرفت اور جھپٹ بہت سخت ہوتی ہے

چِڑیا کو شاہِین سے کوتْھ

غریب کو امیر سے کیا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں سَب بات کھوٹی، پَہْلے دال روٹی کے معانیدیکھیے

سَب بات کھوٹی، پَہْلے دال روٹی

sab baat khoTii, pahle daal roTiiसब बात खोटी, पहले दाल रोटी

نیز : سَب ہی بات کھوٹی، سرے دال روٹی, سب ہی بات کھوٹی، سری دال روٹی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَب بات کھوٹی، پَہْلے دال روٹی کے اردو معانی

  • اوّل طعام بعدۂ کلام، بھوک لگتی ہے تو کھانے کی فکر سب سے پہلے ہوتی ہے
  • بھوک لگی ہو تو کھانے سے بڑھ کر کسی چیز کی اہمیت نہیں ہوتی
  • دال روٹی سب سے اچھی ہوتی ہے یا دنیا میں دال روٹی ہی بنیادی چیز ہے
  • کھانے کی باتوں کے سوا سب باتیں فضول ہیں

Urdu meaning of sab baat khoTii, pahle daal roTii

  • Roman
  • Urdu

  • avval taam baada-e-kalaam, bhuuk lagtii hai to khaane kii fikr sab se pahle hotii hai
  • bhuuk lagii ho to khaane se ba.Dh kar kisii chiiz kii ehmiiyat nahii.n hotii
  • daal roTii sab se achchhii hotii hai ya duniyaa me.n daal roTii hii buniyaadii chiiz hai
  • khaane kii baato.n ke sivaa sab baate.n fuzuul hai.n

सब बात खोटी, पहले दाल रोटी के हिंदी अर्थ

  • प्रथम भोजन तत्पश्चात बात-चीत , भूख लगती है तो खाने की चिंता सब से पहले होती है
  • भूख लगी हो तो खाने से बढ़ कर किसी चीज़ का महत्व नहीं होता
  • दाल रोटी सबसे अच्छी होती है अथवा दुनिया में दाल रोटी ही मुख्य है
  • खाने की बातों के अतिरिक्त सब बातें बेकार हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاہِین

(پرند) باز كی طرح كا ایک سفید رنگ کا شكاری پرندہ جس كی آنكھیں سیاہ ہوتی ہیں، یہ بڑا بہادر اور تیز پرواز پرندہ مشہور ہے، یہ اكثر بڑے بڑے پرندوں كو خود مار لیتا ہے، اسے شكار كے لیے سدھایا بھی جاتا ہے (کچھ کتابوں میں شاہین کو عقاب کا مترادف بتایا گیا ہے)

شاہِینی

شاہین سے منسوب یا متعلق، شاہین كی خصوصیات كا حامل

شاہِین چور

چوری كے فن میں طاق، شاطر چور

شاہِین مِزاج

بادشاہوں كا سا مزاج ركھنے والا

شاہِین تِیتْری

(حشریات) لمبی سون٘ڈ والی ایک قسم كی تتلی

شاہِین زادَہ

شاہین كا بچہ

شاہِین بَحْری

شاہین كی وہ قسم جو اكثر آبی پرندوں خصوصاً مرغابیوں كا شكار كرتی ہے

شاہِینْ چَہ

شاہین كا نر جو مادہ سے چھوٹا ہوتا ہے

شاہِینِ كوہی

شاہین كی وہ قسم جو اكثر خُشكی اورپہاڑوں پر رہتی ہے، اس كی جسامت بحری سے چھوٹی ہوتی ہے

شاہِینِ مِیزان

تین سِتاروں كا ایک گُچھا جس كی شكل ایک گدھ كی طرح ہے جو پرپھیلائے اوپر كی طرف اُڑتا ہو ، نسرطائر

شاہِینِ تَرازُو

ترازو كی ہتھی جو ڈنڈی كے بیچوں بیچ سوراخ میں بان٘دھ دی جاتی ہے، تولنے كے كانٹے كی سوئی، نیز ترازو كی ڈنڈی

شاہِینِ كافُوری

بالكل سفید رنگ كا نایاب شاہین

پَنْجَۂِ شاہِین

باز کا پنجہ جس کی گرفت اور جھپٹ بہت سخت ہوتی ہے

چِڑیا کو شاہِین سے کوتْھ

غریب کو امیر سے کیا کام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَب بات کھوٹی، پَہْلے دال روٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَب بات کھوٹی، پَہْلے دال روٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone