تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساوَن ماس کَریلا پُھولا، نانی دیکھ نَواسا بُھولا" کے متعقلہ نتائج

اَٹکھیلی

اٹھلائی ہوئی حالت

اَٹکھیلی سے چَلنا

اترا کر چلنا، اٹھلانا، ناز و انداز دکھانا

اَٹکھیلی کی چال

اترا کر چلنا، اٹھلانا، ناز و انداز دکھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ساوَن ماس کَریلا پُھولا، نانی دیکھ نَواسا بُھولا کے معانیدیکھیے

ساوَن ماس کَریلا پُھولا، نانی دیکھ نَواسا بُھولا

saavan maas karelaa phuulaa, naanii dekh navaasaa bhuulaaसावन मास करेला फूला, नानी देख नवासा भूला

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ساوَن ماس کَریلا پُھولا، نانی دیکھ نَواسا بُھولا کے اردو معانی

  • حمایتی کے بھروسے پر دلیری دِکھانے والے کے متعلق کہتے ہیں
  • نانی نواسے کو بہت پیار کرتی ہے اسی لیے کوری تکبندی کے طور پر بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of saavan maas karelaa phuulaa, naanii dekh navaasaa bhuulaa

  • Roman
  • Urdu

  • himaayatii ke bharose par dilerii dikhaane vaale ke mutaalliq kahte hai.n
  • naanii navaase ko bahut pyaar kartii hai isii li.e korii tukbandii ke taur par bhii kahte hai.n

सावन मास करेला फूला, नानी देख नवासा भूला के हिंदी अर्थ

  • पक्षधर के भरोसे पर प्रबलता दिखाने वाले के संबंध में कहते हैं
  • नानी नवासे को बहुत प्यार करती है इसी लिए कोरी तुकबंदी के तौर पर भी कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَٹکھیلی

اٹھلائی ہوئی حالت

اَٹکھیلی سے چَلنا

اترا کر چلنا، اٹھلانا، ناز و انداز دکھانا

اَٹکھیلی کی چال

اترا کر چلنا، اٹھلانا، ناز و انداز دکھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساوَن ماس کَریلا پُھولا، نانی دیکھ نَواسا بُھولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساوَن ماس کَریلا پُھولا، نانی دیکھ نَواسا بُھولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone