تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سات پانچ مِل کِیجِیے کاج ، ہارے جِیتے نَہ آوے لاج" کے متعقلہ نتائج

مُحْتاط

وہ شخص جو بہت احتیاط برتے، ہوشیار

مُحتاط اَنداز میں

احتیاط سے ، محتاط ہوکر ۔

مُح٘تاط رَوَیَّہ

احتیاط کا طرز عمل یا برتاؤ ، محتاط طریقہ ۔

مُح٘تاط رَوی

احتیاط سے چلنا ، سوچ سمجھ کر قدم اٹھانا ، احتیاط ، ہوشیاری ۔

مُح٘تاط رَہْنا

احتیاط سے کام لینا، محتاط طریقہ استعمال کرنا

غَیر مُحْتاط

احتیاط نہ کرنے والا ، بے پروا.

مُحْتاطانَہ

Warily

مَحَطَّہ

ٹھہرنے کی جگہ ، منزل ، اسٹیشن ، مستقر

مَہا اُتَّم

بہت اعلیٰ ، بہت عمدہ

مُنہ ٹُوٹے

(بددعا) چہرے پر شدید چوٹ آئے ، منھ بگڑ جائے ۔

بَخْتِ مُحْتاط

فکر کثیر کے دوران میں ذوق سلیم کی ارجستہ ترکیب یا موزوں لفظ تک رسائی

اردو، انگلش اور ہندی میں سات پانچ مِل کِیجِیے کاج ، ہارے جِیتے نَہ آوے لاج کے معانیدیکھیے

سات پانچ مِل کِیجِیے کاج ، ہارے جِیتے نَہ آوے لاج

saat paa.nch mil kiijiye kaaj , haare jiite na aave laajसात पाँच मिल कीजिये काज , हारे जीते न आवे लाज

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سات پانچ مِل کِیجِیے کاج ، ہارے جِیتے نَہ آوے لاج کے اردو معانی

  • صلاح مشورے سے کام کِیا جائے تو ناکامی کے بعد بھی شرمندگی اُٹھانا نہیں پڑتی کیونکہ ہار جیت میں سبھی شامل ہوتے ہیں.

Urdu meaning of saat paa.nch mil kiijiye kaaj , haare jiite na aave laaj

  • Roman
  • Urdu

  • salaah mashvare se kaam kyuu jaaye to naakaamii ke baad bhii sharmindgii uThaanaa nahii.n pa.Dtii kyonki haar jiit me.n sabhii shaamil hote hai.n

सात पाँच मिल कीजिये काज , हारे जीते न आवे लाज के हिंदी अर्थ

  • सलाह मश्वरे से काम क्यू जाये तो नाकामी के बाद भी शर्मिंदगी उठाना नहीं पड़ती क्योंकि हार जीत में सभी शामिल होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحْتاط

وہ شخص جو بہت احتیاط برتے، ہوشیار

مُحتاط اَنداز میں

احتیاط سے ، محتاط ہوکر ۔

مُح٘تاط رَوَیَّہ

احتیاط کا طرز عمل یا برتاؤ ، محتاط طریقہ ۔

مُح٘تاط رَوی

احتیاط سے چلنا ، سوچ سمجھ کر قدم اٹھانا ، احتیاط ، ہوشیاری ۔

مُح٘تاط رَہْنا

احتیاط سے کام لینا، محتاط طریقہ استعمال کرنا

غَیر مُحْتاط

احتیاط نہ کرنے والا ، بے پروا.

مُحْتاطانَہ

Warily

مَحَطَّہ

ٹھہرنے کی جگہ ، منزل ، اسٹیشن ، مستقر

مَہا اُتَّم

بہت اعلیٰ ، بہت عمدہ

مُنہ ٹُوٹے

(بددعا) چہرے پر شدید چوٹ آئے ، منھ بگڑ جائے ۔

بَخْتِ مُحْتاط

فکر کثیر کے دوران میں ذوق سلیم کی ارجستہ ترکیب یا موزوں لفظ تک رسائی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سات پانچ مِل کِیجِیے کاج ، ہارے جِیتے نَہ آوے لاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

سات پانچ مِل کِیجِیے کاج ، ہارے جِیتے نَہ آوے لاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone