تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساس جھانکے توئیں توئیں، بَہُو چَلی بَیکُنٹھ" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ساس جھانکے توئیں توئیں، بَہُو چَلی بَیکُنٹھ کے معانیدیکھیے

ساس جھانکے توئیں توئیں، بَہُو چَلی بَیکُنٹھ

saas jhaa.nke tu.ii.n tu.ii.n, bahuu chalii baikunThसास झांके तुईं तुईं, बहू चली बैकुन्ठ

نیز : ساس جھان٘کے دوئیں دوئیں، بَہُو چَلی بَیکُنٹھ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ساس جھانکے توئیں توئیں، بَہُو چَلی بَیکُنٹھ کے اردو معانی

  • الٹی بات ہے کہ ساس گھر میں رہے بہو تیرتھ یاترا جائے حالانکہ بوڑھی عورت کو جانا چاہیے
  • ساس چپ چاپ کھڑی دیکھ رہی ہے اور بہو تیرتھ یاترا کو چل دی ہے
  • اس بہو کے لیے طعنے کے طور پر کہا گیا ہے جو ساس کی ذرا بھی پروا نہیں کرتی اور جہاں بھی جی چاہتا ہے وہاں سیر سپاٹے کے لیے چلی جاتی ہے

Urdu meaning of saas jhaa.nke tu.ii.n tu.ii.n, bahuu chalii baikunTh

  • Roman
  • Urdu

  • ulTii baat hai ki saas ghar me.n rahe bahuu tiirth yaatraa jaaye haalaa.nki buu.Dhii aurat ko jaana chaahi.e
  • saas chup chaap kha.Dii dekh rahii hai aur bahuu tiirth yaatraa ko chal dii hai
  • is bahuu ke li.e taane ke taur par kahaa gayaa hai jo saas kii zaraa bhii parva nahii.n kartii aur jahaa.n bhii jii chaahtaa hai vahaa.n sair sapaaTe ke li.e chalii jaatii hai

सास झांके तुईं तुईं, बहू चली बैकुन्ठ के हिंदी अर्थ

  • उलटी बात है कि सास घर में रहे बहू तीर्थ यात्रा जाए जब कि बूढ़ी महिला को जाना चाहिए
  • सास चुपचाप खड़ी देख रही है और बहू तीर्थ यात्रा को चल दी है
  • उस बहू के लिए ताने में कहा गया है जो सास की ज़रा भी परवाह नहीं करती और जहाँ भी जी चाहता है वहाँ सैर सपाटे के लिए चली जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساس جھانکے توئیں توئیں، بَہُو چَلی بَیکُنٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساس جھانکے توئیں توئیں، بَہُو چَلی بَیکُنٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone