تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانْپ بھی مَرے لاٹھی بھی نَہ ٹُوٹے" کے متعقلہ نتائج

مُحْتَرَمَہ

محترم کی تانیث، قابل احترام (شے)

مُحْتَرَمی

میرے محترم ، مکرمی (عموما ً خط میں مخاطب کے لیے احتراما ً لکھا جاتا ہے)

مُحتَرَمِین

قابل احترام، معزز لوگ

والِدَۂ مُحتَرمَہ

والدۂ شریفہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سانْپ بھی مَرے لاٹھی بھی نَہ ٹُوٹے کے معانیدیکھیے

سانْپ بھی مَرے لاٹھی بھی نَہ ٹُوٹے

saa.np bhii mare laaThii bhii na TuuTeसाँप भी मरे लाठी भी न टूटे

نیز : سان٘پ بھی مَرے اَور لاٹھی نَہ ٹُوٹے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سانْپ بھی مَرے لاٹھی بھی نَہ ٹُوٹے کے اردو معانی

  • کام ہو جائے اور الزام بھی نہ آئے یا نقصان بھی نہ ہو
  • رفعِ شر بھی ہو جائے نقصان بھی نہ ہو
  • آپسی سمجھوتے کے متعلق کہتے ہیں

    مثال لیکن وہ کام کیجیو کہ سان٘پ بھی مرے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے یعنی میری شان بھی نہ گھٹے اور اخلاص بڑھے.(۱۸۰۳، گُل بکاؤلی، ۴۰). مذہب کا کام ہے کہ متناقص تقاضوں میں آدمی کو اعتدال پر لے چلے کہ سان٘پ بھی مرے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے.(۱۹۰۷، اجتہاد، ۱۰۶). سنگھ بابو نے اپنے بچپن کے دوست چتریا کے ان لفظوں کے تجزیہ میں رات کاٹی کہ سان٘پ بھی مر جائے گا اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے گی.(۱۹۸۶، انصاف، ۶۱). وہ بات کرو کہ سان٘پ مرے نہ لاٹھی ٹوٹے آخر قناعت بھی تو کوئی چیز ہے یا بالکل عشق ہی کے ہاتھ بک گئے.(۱۸۸۰، فسانۂ آزاد، ۱ : ۱۴۴). یہ سب کُچھ ہو جائے گا مگر تدبیر ایسی ہونی چاہیے کہ سان٘پ مرے نہ لاٹھی ٹوٹے.(۱۹۲۳، تیغ کمال، ۸)

Urdu meaning of saa.np bhii mare laaThii bhii na TuuTe

  • Roman
  • Urdu

  • kaam ho jaaye aur ilzaam bhii na aa.e ya nuqsaan bhii na ho
  • rafaa shar bhii ho jaaye nuqsaan bhii na ho
  • aapsii samjhaute ke mutaalliq kahte hai.n

English meaning of saa.np bhii mare laaThii bhii na TuuTe

  • success without any loss

साँप भी मरे लाठी भी न टूटे के हिंदी अर्थ

  • काम हो जाए और इल्ज़ाम भी न आए या हानि भी न हो
  • बुराई भी ख़त्म हो जाए हानि भी न हो
  • आपसी समझौते के संबंध में कहते हैं
  • काम हो जाए और आरोप भी न लगे या नुक़सान भी न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحْتَرَمَہ

محترم کی تانیث، قابل احترام (شے)

مُحْتَرَمی

میرے محترم ، مکرمی (عموما ً خط میں مخاطب کے لیے احتراما ً لکھا جاتا ہے)

مُحتَرَمِین

قابل احترام، معزز لوگ

والِدَۂ مُحتَرمَہ

والدۂ شریفہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانْپ بھی مَرے لاٹھی بھی نَہ ٹُوٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانْپ بھی مَرے لاٹھی بھی نَہ ٹُوٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone