تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سالی آدھی بَنا لی اَور سَلہج پُوری جوئے" کے متعقلہ نتائج

جَبرُوت

قدرت، طاقت، حشمت، عظمت، بزرگی، جلال

جَبرُوتِی

قدرت، طاقت، حشمت، عظمت، بزرگی

جَبْر و تَعَدّی

ظلم و ستم، جور و جفا، زبردستی

زُبْدَۃ

بالائی ، کسی چیز کا بہترین حصہ.

جائے عِبْرَت

عبرت کی جگہ، عبرت کا مقام

نِطاقِ جَبرُوت

مراد : عالم جبروت ۔

عالَمِ جَبْرُوت

جہان فرشتگان، صفات خدا کا مرتبہ، عالم امر، عالم قدس، عالم ملکوت، فرشتوں کی دنیا

ہَیبَت و جَبرُوت کا

جاہ و جلال کا ، رعب و دبدبے والا ۔

زُبْدَۃُ الْعُشّاق

عاشقوں میں مُنتخب

جَبْری تَعْلِیم

وہ تعلیم جو لازمی قرار پائے.

زُبْدَۃُ الْحُکَما

حکیموں سے منتخب ایک لقب، کلمۂ خطاب جو طبیبوں کو دِیا جاتا ہے

جَبَرُوتِیَّت

جبروت (رک) سے اسم کیفیت.

جَبْر اُٹھانا

ظلم برداشت کرنا، دکھ سہنا، سختی جھیلنا

زَبَر تَنْگ

گھوڑے کی کاٹھی کے اُوپر کسا جانے والا تنگ ، بالا تنگ .

جَبْڑا توڑ

جبڑے کو توڑنے والا؛ زور آور، زبردست

جَبْری تَرْسِیل

جب کوئی گرم جسم ہوا میں پڑا ہو اور ہوا خود حرکت میں ہو جس کے باعث اس کے جھونکے گرم جسم کے ساتھ تیزی سے مسلسل لگتے ہوں تو ان حالات میں ہوا میں پیدا شدہ ترسیل جبری ترسیل ہوتی ہے

ہَیبَت و جَبَروت

ہیبت اور جلالت ، رعب و دبدبہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سالی آدھی بَنا لی اَور سَلہج پُوری جوئے کے معانیدیکھیے

سالی آدھی بَنا لی اَور سَلہج پُوری جوئے

saalii aadhii banaa lii aur sal.haj puurii joyसाली आधी बना ली और सलहज पूरी जोय

نیز : سالی آدھی نہالی اور سلہج پوری جوئے, سالی آدھیج بَنا لی اَور سَلَج پُوری جوئے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سالی آدھی بَنا لی اَور سَلہج پُوری جوئے کے اردو معانی

  • جورو کی بہن اور سالے کی بیوی سے بے تکلفی ہو جاتی ہے گویا سالی تو آدھی بیوی اور سالے کی بیوی پوری ہوتی ہے
  • سالی یعنی جورو کی بہن اور سلہج یعنی سالے کی بیوی سے ہنسی دل لگی کا رواج ہے اسی لیے کہتے ہیں

Urdu meaning of saalii aadhii banaa lii aur sal.haj puurii joy

  • Roman
  • Urdu

  • joruu kii bahan aur saale kii biivii se betakallufii ho jaatii hai goya saalii to aadhii biivii aur saale kii biivii puurii hotii hai
  • saalii yaanii joruu kii bahan aur salhaj yaanii saale kii biivii se hansii dil lagii ka rivaaj hai isii li.e kahte hai.n

साली आधी बना ली और सलहज पूरी जोय के हिंदी अर्थ

  • जोरू की बहन और साले की बीवी से घनिष्ठता हो जाती है मानों साली तो आधी बीवी और साले की बीवी पूरी होती है
  • साली अर्थात पत्नी की बहन और सलहज अर्थात साले की स्त्री से हँसी-दिल्लगी का रिवाज है इसी लिए कहते हैं

    विशेष निहाली= निहाल करने वाली, आनंद देने वाली।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَبرُوت

قدرت، طاقت، حشمت، عظمت، بزرگی، جلال

جَبرُوتِی

قدرت، طاقت، حشمت، عظمت، بزرگی

جَبْر و تَعَدّی

ظلم و ستم، جور و جفا، زبردستی

زُبْدَۃ

بالائی ، کسی چیز کا بہترین حصہ.

جائے عِبْرَت

عبرت کی جگہ، عبرت کا مقام

نِطاقِ جَبرُوت

مراد : عالم جبروت ۔

عالَمِ جَبْرُوت

جہان فرشتگان، صفات خدا کا مرتبہ، عالم امر، عالم قدس، عالم ملکوت، فرشتوں کی دنیا

ہَیبَت و جَبرُوت کا

جاہ و جلال کا ، رعب و دبدبے والا ۔

زُبْدَۃُ الْعُشّاق

عاشقوں میں مُنتخب

جَبْری تَعْلِیم

وہ تعلیم جو لازمی قرار پائے.

زُبْدَۃُ الْحُکَما

حکیموں سے منتخب ایک لقب، کلمۂ خطاب جو طبیبوں کو دِیا جاتا ہے

جَبَرُوتِیَّت

جبروت (رک) سے اسم کیفیت.

جَبْر اُٹھانا

ظلم برداشت کرنا، دکھ سہنا، سختی جھیلنا

زَبَر تَنْگ

گھوڑے کی کاٹھی کے اُوپر کسا جانے والا تنگ ، بالا تنگ .

جَبْڑا توڑ

جبڑے کو توڑنے والا؛ زور آور، زبردست

جَبْری تَرْسِیل

جب کوئی گرم جسم ہوا میں پڑا ہو اور ہوا خود حرکت میں ہو جس کے باعث اس کے جھونکے گرم جسم کے ساتھ تیزی سے مسلسل لگتے ہوں تو ان حالات میں ہوا میں پیدا شدہ ترسیل جبری ترسیل ہوتی ہے

ہَیبَت و جَبَروت

ہیبت اور جلالت ، رعب و دبدبہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سالی آدھی بَنا لی اَور سَلہج پُوری جوئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سالی آدھی بَنا لی اَور سَلہج پُوری جوئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone