تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساجَن بِن عِید کَیسی" کے متعقلہ نتائج

تَشاکُل

آپس میں ہم شکل ہونا، یکسانیت

تَشاکُلی

تشاکل (رک)ٖسے منسوب.

تَشاکُلی پُھول

(نبا تیات) اگر پھول کی انتصالی تراشیں اس طرح کی جائیں کہ پھول برابر و مساوی حصوں میں تقسیم ہوجائے تو اس پھول کو تشاکلی پھول کہتے ہیں.

کَعْبی تَشاکُل

(طبیعیات) کسی چیز وغیرہ کا طول و عرض و دبازت میں یکساں یا ہم شکل ہونا (انگ: Cubic Symmetry).

عَدَمِ تَشاکُل

آپس میں ہم شکل نہ ہونا، یکسانیت نہ ہونا

نِیم قُطْری تَشاکُل

(نباتیات) پھولوں میں پتیوں زر ریشوں وغیرہ کی یکساں تعداد جو دو مساوی نصف حصوں میں منقسم ہو (انگ : Radial Symmetry).

دو جانِبی تَشاکُل

(حیاتیات) کسی جسم کی دوہری یکساں بناوٹ یا باہمی مشابہت، دو طرف سے یکساں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ساجَن بِن عِید کَیسی کے معانیدیکھیے

ساجَن بِن عِید کَیسی

saajan bin 'iid kaisiiसाजन बिन 'ईद कैसी

نیز : سجَن بِن عِید کَیسی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ساجَن بِن عِید کَیسی کے اردو معانی

  • بغیر خاوند کے کوئی خوشی نہیں، محبوب کے بغیر خوشی نہیں ہوتی
  • خاوند کے بغیر جشن کیسا

Urdu meaning of saajan bin 'iid kaisii

  • Roman
  • Urdu

  • bagair Khaavand ke ko.ii Khushii nahiin, mahbuub ke bagair Khushii nahii.n hotii
  • Khaavand ke bagair jashn kaisaa

English meaning of saajan bin 'iid kaisii

  • It is no festival without a husband

साजन बिन 'ईद कैसी के हिंदी अर्थ

  • पति के बिना कोई ख़ुशी नहीं, प्रियतम के बिना कोई ख़ुशी नहीं
  • पति के बिना उत्सव कैसा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَشاکُل

آپس میں ہم شکل ہونا، یکسانیت

تَشاکُلی

تشاکل (رک)ٖسے منسوب.

تَشاکُلی پُھول

(نبا تیات) اگر پھول کی انتصالی تراشیں اس طرح کی جائیں کہ پھول برابر و مساوی حصوں میں تقسیم ہوجائے تو اس پھول کو تشاکلی پھول کہتے ہیں.

کَعْبی تَشاکُل

(طبیعیات) کسی چیز وغیرہ کا طول و عرض و دبازت میں یکساں یا ہم شکل ہونا (انگ: Cubic Symmetry).

عَدَمِ تَشاکُل

آپس میں ہم شکل نہ ہونا، یکسانیت نہ ہونا

نِیم قُطْری تَشاکُل

(نباتیات) پھولوں میں پتیوں زر ریشوں وغیرہ کی یکساں تعداد جو دو مساوی نصف حصوں میں منقسم ہو (انگ : Radial Symmetry).

دو جانِبی تَشاکُل

(حیاتیات) کسی جسم کی دوہری یکساں بناوٹ یا باہمی مشابہت، دو طرف سے یکساں ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساجَن بِن عِید کَیسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساجَن بِن عِید کَیسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone