تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساگ پات ہوجانا" کے متعقلہ نتائج

پَٹ ہو جانا

اون٘دھا پڑنا ، پیٹ کے بل لیٹنا .

آنکھیں پٹ ہو جانا

اندھا ہو جانا

غَٹ پَٹ ہو جانا

گتھم گتھا ہو جانا ، لپٹ جانا ، گتھ جانا ، بِھڑ جانا .

چَٹ پَٹ ہو جانا

فوراً مر جانا، ناگہانی موت آ جانا

جَھٹ پَٹ ہو جانا

ذرا سی دیر میں ختم ہو جانا ؛ چٹ پٹ ہو جانا،ذرا دیر میں خاتمہ ہو جانا.

لَت پَت ہو جانا

شرابور ہو جانا ، لتھڑ جانا ، سن جانا.

ساگ پات ہوجانا

نرم ہو جانا

پیٹ پُھول کر نَقّارا ہو جانا

پیٹ بہت اپھر جانا ، نفخ شکم کا بڑھ جانا ؛ حد سے زیادہ کھانا کھا لینا.

پیٹ پُھول کَر نَقّارَہ ہو جانا

۔پیٹ بہت پھول جانا۔ ؎

پیٹ چَباتی ہو جانا

۔پیٹ کا نہایت ملائم ہوجانا۔ مارے بھُوک کے پیٹ کا اندر کو دھنس جانا۔ بھوک سے پیٹ کا بیٹھ جانا۔ دیکھو چپاتی سا پیٹ۔

پیٹ چَپاتی ہو جانا

be very hungry

پیٹ چَپاتی سا ہو جانا

مارے بھوک کے پیٹ کا اندر کو دھن٘س جانا.

پیٹ سے سوتے جاری ہو جانا

۔کثرت سے دست آنا۔

پیٹ پِیٹھ ایک ہو جانا

بھوک یا فاقہ کے باعث پیٹ کمر سے لگ جانا ، بھوک سے پیٹ کا اندر دھن٘س جانا.

ہَنستے ہَنستے لوٹ پوٹ ہو جانا

رک : ہنستے ہنستے لوٹ جانا ۔

گُٹ پُٹ ہو جانا

be mixed up with

لوٹ پوٹ ہو جانا

تڑپ جانا، بھڑک جانا، بے تاب ہوجانا، فریفتہ ہوجانا

چُٹ پُٹ ہو جانا

متفرق کاموں میں خرچ ہو جانا ، صرف ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ساگ پات ہوجانا کے معانیدیکھیے

ساگ پات ہوجانا

saag-paat ho jaanaaसाग-पात हो जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ساگ پات ہوجانا کے اردو معانی

  • نرم ہو جانا

Urdu meaning of saag-paat ho jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • naram ho jaana

English meaning of saag-paat ho jaanaa

  • to soften, yield, give in, be appeased, take pity, have mercy on, show compassion

साग-पात हो जाना के हिंदी अर्थ

  • नर्म हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَٹ ہو جانا

اون٘دھا پڑنا ، پیٹ کے بل لیٹنا .

آنکھیں پٹ ہو جانا

اندھا ہو جانا

غَٹ پَٹ ہو جانا

گتھم گتھا ہو جانا ، لپٹ جانا ، گتھ جانا ، بِھڑ جانا .

چَٹ پَٹ ہو جانا

فوراً مر جانا، ناگہانی موت آ جانا

جَھٹ پَٹ ہو جانا

ذرا سی دیر میں ختم ہو جانا ؛ چٹ پٹ ہو جانا،ذرا دیر میں خاتمہ ہو جانا.

لَت پَت ہو جانا

شرابور ہو جانا ، لتھڑ جانا ، سن جانا.

ساگ پات ہوجانا

نرم ہو جانا

پیٹ پُھول کر نَقّارا ہو جانا

پیٹ بہت اپھر جانا ، نفخ شکم کا بڑھ جانا ؛ حد سے زیادہ کھانا کھا لینا.

پیٹ پُھول کَر نَقّارَہ ہو جانا

۔پیٹ بہت پھول جانا۔ ؎

پیٹ چَباتی ہو جانا

۔پیٹ کا نہایت ملائم ہوجانا۔ مارے بھُوک کے پیٹ کا اندر کو دھنس جانا۔ بھوک سے پیٹ کا بیٹھ جانا۔ دیکھو چپاتی سا پیٹ۔

پیٹ چَپاتی ہو جانا

be very hungry

پیٹ چَپاتی سا ہو جانا

مارے بھوک کے پیٹ کا اندر کو دھن٘س جانا.

پیٹ سے سوتے جاری ہو جانا

۔کثرت سے دست آنا۔

پیٹ پِیٹھ ایک ہو جانا

بھوک یا فاقہ کے باعث پیٹ کمر سے لگ جانا ، بھوک سے پیٹ کا اندر دھن٘س جانا.

ہَنستے ہَنستے لوٹ پوٹ ہو جانا

رک : ہنستے ہنستے لوٹ جانا ۔

گُٹ پُٹ ہو جانا

be mixed up with

لوٹ پوٹ ہو جانا

تڑپ جانا، بھڑک جانا، بے تاب ہوجانا، فریفتہ ہوجانا

چُٹ پُٹ ہو جانا

متفرق کاموں میں خرچ ہو جانا ، صرف ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساگ پات ہوجانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساگ پات ہوجانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone