تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سادُھو دُکْھیا سَب سَنْسار ، جو سُکْھیا سو رام آدھار" کے متعقلہ نتائج

طاشا

تغاری یا تسلے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اسکی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گون٘جدار ہوتی ہے.

تاشا

ایک قسم کے دف کا نام جسے گلے میں ڈال کر بجاتے ہیں، تفاری یا تشلہ کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اس کی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گونجدار ہوتی ہے

تاشَہ

(زر بافی) سونے، یا چاندی یا کندلے کا چپٹا کیا ہوا تار، بادلا، تاش

طاشَہ

رک : طاشا.

طاشَہ مُرْفا

تاشہ اور ڈھول ، ڈھول تاشہ.

تاشَہ نَواز

تاشہ بجانے والا ۔

طاشَہ بَرْدار

طاشہ اُٹھانے والا ، طاشہ بجانے والا.

طاشَہ مُرْفا والے

ڈھول بجانے والوں کا گروہ .

تاشَہ کَڑَکْنا

بہت زور سے تاشہ بجنا ، تاشے سے زور کی آواز نکلنا ۔

تاشَہ بَجْنا

تاشے پر ضرب پڑنے سے آواز نکلنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سادُھو دُکْھیا سَب سَنْسار ، جو سُکْھیا سو رام آدھار کے معانیدیکھیے

سادُھو دُکْھیا سَب سَنْسار ، جو سُکْھیا سو رام آدھار

saadhuu dukhiyaa sab sansaar , jo sukhiyaa so raam aadhaarसाधू दुखिया सब संसार , जो सुखिया सो राम आधार

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سادُھو دُکْھیا سَب سَنْسار ، جو سُکْھیا سو رام آدھار کے اردو معانی

  • تمام دنیا مُصیبت میں گرفتار ہے جو خدا پر بھروسہ کرتے ہیں وہ سُکھی ہیں

Urdu meaning of saadhuu dukhiyaa sab sansaar , jo sukhiyaa so raam aadhaar

  • Roman
  • Urdu

  • tamaam duniyaa musiibat me.n giraftaar hai jo Khudaa par bharosaa karte hai.n vo sukhii hai.n

साधू दुखिया सब संसार , जो सुखिया सो राम आधार के हिंदी अर्थ

  • तमाम दुनिया मुसीबत में गिरफ़्तार है जो ख़ुदा पर भरोसा करते हैं वो सुखी हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طاشا

تغاری یا تسلے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اسکی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گون٘جدار ہوتی ہے.

تاشا

ایک قسم کے دف کا نام جسے گلے میں ڈال کر بجاتے ہیں، تفاری یا تشلہ کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اس کی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گونجدار ہوتی ہے

تاشَہ

(زر بافی) سونے، یا چاندی یا کندلے کا چپٹا کیا ہوا تار، بادلا، تاش

طاشَہ

رک : طاشا.

طاشَہ مُرْفا

تاشہ اور ڈھول ، ڈھول تاشہ.

تاشَہ نَواز

تاشہ بجانے والا ۔

طاشَہ بَرْدار

طاشہ اُٹھانے والا ، طاشہ بجانے والا.

طاشَہ مُرْفا والے

ڈھول بجانے والوں کا گروہ .

تاشَہ کَڑَکْنا

بہت زور سے تاشہ بجنا ، تاشے سے زور کی آواز نکلنا ۔

تاشَہ بَجْنا

تاشے پر ضرب پڑنے سے آواز نکلنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سادُھو دُکْھیا سَب سَنْسار ، جو سُکْھیا سو رام آدھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سادُھو دُکْھیا سَب سَنْسار ، جو سُکْھیا سو رام آدھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone