تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوپ نَہ سِنگار کَھترانی کی سادھ" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوپ نَہ سِنگار کَھترانی کی سادھ کے معانیدیکھیے

رُوپ نَہ سِنگار کَھترانی کی سادھ

ruup na si.ngaar khatraanii kii saadhरूप न सिंगार खत्रानी की साध

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رُوپ نَہ سِنگار کَھترانی کی سادھ کے اردو معانی

  • نہ خوبصورتی ہے نہ بناؤ سنگار ہے اور کھترانی کا بھیس بناتی ہے
  • جو باوجود بدشکل ہونے کے حسین بننے کی کوشش کرے اس کے متعلق کہتے ہیں

    مثال کھتری عورتیں عموماً خوبصورت اور امیر ہوتی ہیں

Urdu meaning of ruup na si.ngaar khatraanii kii saadh

  • Roman
  • Urdu

  • na Khuubsuurtii hai na banaa.o singaar hai aur khatraanii ka bhes banaatii hai
  • jo baavjuud badashkal hone ke husain banne kii koshish kare is ke mutaalliq kahte hai.n

रूप न सिंगार खत्रानी की साध के हिंदी अर्थ

  • न रूप है न बनाव-श्रंगार है और खतरानी का भेस बनाती है
  • जो कुरूप होने के अतिरिक्त रूपवती बनने का प्रयास करे उस के प्रति कहते हैं

    विशेष खत्री स्त्रियाँ प्राय: रूपवती और धनवान होती हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوپ نَہ سِنگار کَھترانی کی سادھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوپ نَہ سِنگار کَھترانی کی سادھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone