تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُو بَرُو کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

اردو، انگلش اور ہندی میں رُو بَرُو کَرْنا کے معانیدیکھیے

رُو بَرُو کَرْنا

ruu-ba-ruu karnaaरू-ब-रू करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رُو بَرُو کَرْنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • سامنے کرنا، سامنے لانا، بالمقابل لانا، مد مقابل بنانا
  • صُورت دکھانا، پردہ اُٹھانا، پردہ نہ کرنا
  • سپرد کرنا، ہاتھ میں ہاتھ دینا، ہاتھ پکڑنا

Urdu meaning of ruu-ba-ruu karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • saamne karnaa, saamne laanaa, bilmuqaabil laanaa, madd-e-muqaabil banaanaa
  • suu.orat dikhaanaa, parda uThaanaa, parda na karnaa
  • sapurd karnaa, haath me.n haath denaa, haath paka.Dnaa

English meaning of ruu-ba-ruu karnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • showing off face, to lifting the curtain or veil
  • bring face to face, bring in front, bring in opposite
  • to hand over, to holding hands

रू-ब-रू करना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • सूरत दिखाना, पर्दा उठाना, पर्दा न करना
  • सामने करना, सामने लाना, एक दूसरे के विपरीत लाना, परस्पर विरोधी बनाना
  • सपुर्द करना, हाथ में हाथ देना, हाथ पकड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُو بَرُو کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُو بَرُو کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone