تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روزَہ کُشائی" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں روزَہ کُشائی کے معانیدیکھیے

روزَہ کُشائی

roza-kushaa.iiरोज़ा-कुशाई

اصل: فارسی

وزن : 22122

  • Roman
  • Urdu

روزَہ کُشائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. روزہ افطار کرنا ، روزہ کھولنا ، روزہ کھولنے یا کُھلوانے کا عمل.
  • ۲. (i) روزہ افطار کرانے کی تقریب.
  • (ii) بچَے کا پہلا روزہ کُھلوانے کی تقریب.
  • ۳. افطاری.

Urdu meaning of roza-kushaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. roza iftaar karnaa, roza kholana, roza kholne ya khulvaane ka amal
  • ۲. (i) roza iftaar karaane kii taqriib
  • (ii) bachai ka pahlaa roza khulvaane kii taqriib
  • ۳. iftaarii

English meaning of roza-kushaa.ii

Noun, Feminine

  • breaking the fast, ceremony held in Ramazan for breaking the fast, a ceremony held in Ramazan for a child who fasts for the first time

रोज़ा-कुशाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • इफ़तारी, रोज़ा इफ़तार करना, रोज़ा खोलना, रोज़ा खोलने या खुलवाने का अमल, रोज़ा इफ़तार कराने का समारोह, बच्चे का पहला रोज़ा खुलवाने का अमारोह, रोज़ेदारों को रोज़ा खोलने के लिए इफ्तारी भेजना या अपने घर खिलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روزَہ کُشائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

روزَہ کُشائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone