Search results
Saved words
Showing results for "rotor"
Urdu words for rotor
rotor के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गज़
- धुरा
- इस्तिवा ने-ए-गर्दां
- किसी मशीन या आले का घूमने वाला हिस्सा, खासतौर पर इलीमिंट, आरमेचर या मोटर या डाइनमो का धरा
- बमुक़ाबला:stato
- समुंद्री जहाज़ के अर्शे पर ऊपर को उठा हुआ खंबे जैसा बेलन नुमा धाती आला जिसे छोटी सी बर्क़ी मोटर के ज़रीये घुमाया जाता है और जो हुआ की मदद से जहाज़ को धकेलता है
- (तीर इनयात) घूमते हुए परों वाला हिस्सा जो जैट हवाई जहाज़ों और हैली कापटड़ों को परवाज़ में मदद देता है
rotor کے اردو معانی
اسم
- گز
- دُھرا
- استوانهٔ گرداں
- کسی مشین یا آلے کا گھومنے والا حصہ، خاص طور پر ایلیمنٹ، آرمیچر یا موٹر یا ڈائنمو کا دھرا
- بمقابلہ:stator
- سمندری جہاز کے عرشے پر اوپر کو اٹھا ہوا کھمبے جیسا بیلن نما دھاتی آلہ جسے چھوٹی سی برقی موٹر کے ذریعے گھمایا جاتا ہے اور جو ہوا کی مدد سے جہاز کو دھکیلتا ہے
- (طیرانیات) گھومتے ہوئے پروں والا حصہ جو جیٹ ہوائی جہازوں اور ہیلی کاپٹڑوں کو پرواز میں مدد دیتا ہے
Related searched words
rotor
کسی مشین کا گھو منے والا پُرزہ، چرخی وغیرہ، خصوصاً اندرونی احتراق سے چلنے والے انجمن کے ڈسٹری بیوٹر یا تقسیم کا ر میں۔.
retro-rocket
ذیلی راکٹ یا قذیفہ جو خلائی راکٹ کی رفتار کو کم کر نے کے لیے چھوڑا جاتا ہے خصوصاً جب وہ زمین کی طرف واپس آرہا ہو؛ معکوس قذیفہ۔.
raatrii-char
رات کو گھومنا ، رات کو گشت کرنا ، پھرنا ؛ رات کو پہرہ دینے والا ، پہرے دار ، چور ، رہزن ، بھوت ؛ شریر ؛ بدشکل روح
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (rotor)
rotor
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone