تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوغَنِ قاز" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَوغَنِ قاز کے معانیدیکھیے

رَوغَنِ قاز

rauGan-e-qaazरौग़न-ए-क़ाज़

وزن : 21221

  • Roman
  • Urdu

رَوغَنِ قاز کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • (لفظاً) قاز یعنی راج ہن٘س کی چربی جو نہایت آبدار اور چکنی ہوتی ہے
  • (مجازاً) چکنی چپڑی یا مکّاری کی باتیں، دلاسا، چاپلوسی، خوشامد

Urdu meaning of rauGan-e-qaaz

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) qaaz yaanii raaj hans kii charbii jo nihaayat aabadaar aur chiknii hotii hai
  • (majaazan) chiknii chup.Dii ya makkaarii kii baaten, dilaasaa, chaapluusii, Khushaamad

English meaning of rauGan-e-qaaz

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • (Literary) flamingo's fat
  • ( Metaphorically) flattery, sycophancy

रौग़न-ए-क़ाज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) राजहंस की चर्बी जो बहुत चमकदार और चिकनी होती है
  • ( लाक्षणिक) चिकनी चुपड़ी या मक्कारी की बातें, दिलासा, चापलूसी, चाटुकारिता, खुशामद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَوغَنِ قاز)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَوغَنِ قاز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone