تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَطُوبَت" کے متعقلہ نتائج

رطُوبَت

تری، نمی سیل، تازگی

رَطُوبَتِ اَصلِیَّہ

وہ تری جو خلقی طور پر اعضائے جسمانی میں پائی جاتی ہے، پیدائشی تری

رُطُوبَتِ بَیضِیَّہ

یہ رطوبت جلیدیہ کے آگے ہوتی ہے اور انڈے کی سفیدی کی طرح شفاف ہوتی ہے

رُطُوبَتِ غَرِیزِیَّہ

رک : رطوبتِ اصلیہ.

رُطُوبَتِ مَعْدَہ

صَفْرا ، پت ، معدہ کی رطوبت.

رُطُوبَتِ زُجاجِیَہ

کرۂ جشم کی بِچھلی خلاء کی رطوبت جو پگھلی ہوئی کان٘چ کی طرح نیم سیّال اور گاڑھی ہوتی ہے.

رُطُوبَتِ زُلالِیَہ

جوڑوں کے اندر انڈے کی سفیدی جیسی لیس دار چکنی رطوبت

رُطُوبَتِ مَعْدی

صَفْرا ، پت ، معدہ کی رطوبت.

رُطُوبَتِ جَلِیدِیَہ

آنکھ کی ایک رطوبت، رطوبت چشم کی تین رطوبتوں میں سے ایک جو اولہ کی طرح گول، شفاف اور نِسبتاً سخت ہے اور منشور کی طرح آگے پیچھے سے محدب ہوتی ہے

رُطُوبَت نُما

رک : ” رطوبت پیما “.

رُطُوبَت پَسَند

تری کو جذب کرنے والا.

رُطُوبَتِ غائی

مٹی کا ہر ذرّہ پانی کی ایک پتلی تہہ سے گِھرا ہوتا ہے، یہ پانی زمین کی رطوبتِ غائی (Hygroscopic Water) کہلاتا ہے

رُطُوبَت اُتَرْنا

آنکھوں میں نزولِ ما کی بیماری ہونا، کوئی بیمار ہونا (جس سے پُتلی رفتہ رفتہ نزلے کے پانی سے ڈھک جاتی ہے) (آنکھوں سے مخُتص).

رُطُوبَتِ کَبِدی

جگَر کی نمی

رُطُوبَتِ غَرِیزی

جسم کی اصل تری جس کا ہونا ضروری ہے اور جس کے بغیر جینا ممکن نہیں

رُطُوبَتِ پَیمائی

(آلات سے) ہوا کے خُشک یا مرطوب ہونے کا اندازہ لگانا.

رُطُوبَتِ پَیما

وہ آلہ جس کی مدد سے یہ معلوم کِیا جاتا ہے کہ ہوا میں کِتنی نمی ہے

کِیمِیائی رَطُوبَت پَیما

فضا میں نمی کی پیمائش کرنے والا آلہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَطُوبَت کے معانیدیکھیے

رَطُوبَت

ratuubatरतूबत

اصل: عربی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

رَطُوبَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. تری ، نمی سیل ، تازگی
  • ۲. تُھوک ، لُعاب

Urdu meaning of ratuubat

  • Roman
  • Urdu

English meaning of ratuubat

Noun, Feminine

  • wet, humidity, dampness, moisture
  • freshness
  • any exudation from the body, sap, juice

रतूबत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तरी, आर्द्रता, गीलापन
  • ताज़गी
  • लसीका, शरीर के भीतर की तरी, शरीर की कोई धातु, थूक

رَطُوبَت کے مترادفات

رَطُوبَت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رطُوبَت

تری، نمی سیل، تازگی

رَطُوبَتِ اَصلِیَّہ

وہ تری جو خلقی طور پر اعضائے جسمانی میں پائی جاتی ہے، پیدائشی تری

رُطُوبَتِ بَیضِیَّہ

یہ رطوبت جلیدیہ کے آگے ہوتی ہے اور انڈے کی سفیدی کی طرح شفاف ہوتی ہے

رُطُوبَتِ غَرِیزِیَّہ

رک : رطوبتِ اصلیہ.

رُطُوبَتِ مَعْدَہ

صَفْرا ، پت ، معدہ کی رطوبت.

رُطُوبَتِ زُجاجِیَہ

کرۂ جشم کی بِچھلی خلاء کی رطوبت جو پگھلی ہوئی کان٘چ کی طرح نیم سیّال اور گاڑھی ہوتی ہے.

رُطُوبَتِ زُلالِیَہ

جوڑوں کے اندر انڈے کی سفیدی جیسی لیس دار چکنی رطوبت

رُطُوبَتِ مَعْدی

صَفْرا ، پت ، معدہ کی رطوبت.

رُطُوبَتِ جَلِیدِیَہ

آنکھ کی ایک رطوبت، رطوبت چشم کی تین رطوبتوں میں سے ایک جو اولہ کی طرح گول، شفاف اور نِسبتاً سخت ہے اور منشور کی طرح آگے پیچھے سے محدب ہوتی ہے

رُطُوبَت نُما

رک : ” رطوبت پیما “.

رُطُوبَت پَسَند

تری کو جذب کرنے والا.

رُطُوبَتِ غائی

مٹی کا ہر ذرّہ پانی کی ایک پتلی تہہ سے گِھرا ہوتا ہے، یہ پانی زمین کی رطوبتِ غائی (Hygroscopic Water) کہلاتا ہے

رُطُوبَت اُتَرْنا

آنکھوں میں نزولِ ما کی بیماری ہونا، کوئی بیمار ہونا (جس سے پُتلی رفتہ رفتہ نزلے کے پانی سے ڈھک جاتی ہے) (آنکھوں سے مخُتص).

رُطُوبَتِ کَبِدی

جگَر کی نمی

رُطُوبَتِ غَرِیزی

جسم کی اصل تری جس کا ہونا ضروری ہے اور جس کے بغیر جینا ممکن نہیں

رُطُوبَتِ پَیمائی

(آلات سے) ہوا کے خُشک یا مرطوب ہونے کا اندازہ لگانا.

رُطُوبَتِ پَیما

وہ آلہ جس کی مدد سے یہ معلوم کِیا جاتا ہے کہ ہوا میں کِتنی نمی ہے

کِیمِیائی رَطُوبَت پَیما

فضا میں نمی کی پیمائش کرنے والا آلہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَطُوبَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَطُوبَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone