تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَقْصِ بِسْمِل" کے متعقلہ نتائج

رَقْص

اصول نغمی یا فطری امنگ اور جوشِ مسرت میں تھرکنے اور ناچنے کا عمل یا کیفیت

رَقْص گاہ

ناچ سکھانے یا ناچ کی نُمائش کرنے کا مخصوص کمرہ یا اِدارہ

رَقْص خانَہ

दे. ‘रक्सगाह ।

رَقْصی

منسوب بہ رقص ، ناچ سے متعلق.

رَقْص و نَغْمَہ

dance and melody

رَقْصاں

فرط طرب یا وجد یا حال میں جھوم جھوم جانے کی کیفیت، ناچنے میں محو ہونا، گردش کرتا ہوا

رَقْصِ پَیہَم

constant dance

رَقْص پَسَند

जिसे नाचना पसंद हो, जिसे नाच देखना पसंद हो।

رَقْصِیدَنی

नाचने के लाइक, जिसका नाचना अच्छा हो।

رَقْصِیدَن

فارسی مصدر اُردو میں مستعمل ، ناچنا.

رَقْصِ چار پارَہ

ایک قسم کا ناچ.

رَقْص بازی

رقص کرنے کی کیفیت.

رَقْص کَرْنا

ناچنا، خوشی منانا یا ظاہر کرنا

رَقْص فَرْما

رقص کرتے ہوئے، رقص کرنے والا، رقاص

رَقْص کُناں

رقصاں، ناچتے ہوئے

رَقْص و غِنا

ناچ گانا ، نغمہ.

رَقْص و سُرود

گانے اور ناچنے کا عمل، ناچ گانا

رَقْصِ شَرَر

چنگاری یا آگ کے ذرّات کا ہوا میں چکر بن کر بھیلتا، (رکنایۃً) آرائش و زیبائش، لمحے بھر رونق

رَقْص کَرْدَن خودْ نَہ دانَد صِحن را گویَد کَج اَسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) رک: ناچ نہ جانے آنگن ٹیرھا.

رَقْص میں آنا

جھوم جُھوم جانا، ناچنے لگنا (فرطِ مسّرت میں)، ناچنا

رَقْصِ بِسْمِل

نیم ذبیحہ جانور کا تڑپنے یا پھڑکنے کی حالت

رَقْص و مُوسیقی

ناچ اور سنگیت

رَقْصِ صَنَوْبَر

صنوبر کی ٹہنیوں اور پتوں کا ہلنا

رَقْصِ اَیاغ

پیالے کی گردش ، گردشِ جام ، مراد: شراب کا دور.

رَقْصِ طاؤُس

۱. مور کا ناچ.

رَقْصِ فانُوس

कंदील के अंदर तस्वीरों का नाच।।

رَقْصِ دَرَخْتاں

آندھی سے درختوں کی ٹہنیوں اور پتوں کا زور سے ہلنا

رَقْصِ ماکِیاں

دو مرغیوں کی لڑائی

ہَمْ رَقْص

ایک ساتھ ناچنے والا، باہم رقص کرنے والے

جَن٘گی رَقْص

جن٘گی ناچ (جو وحشی قومیں لڑائی سے پہلے ناچتی ہیں).

شُعْلوں کا رَقْص

رقص کی صورت میں شعلوں کی لپک، شعلوں کا اس طرح بھڑکنا جیسے وہ ناچ رہے ہوں

لوک رَقْص

رک : لوک ناچ ، ” اتن “ بھی لوک رقص کی ایک قسم ہے .

مَحْفِلِ رَقْص

ناچنے گانے کی محفل

بَزْمِ رَقْص

ناج گانے کا جلسہ

مَرَضِ رَقْص

(طب) رعشے کی بیماری جس میں بیمار بے اختیار لرزتا اور کانپتا ہے اور ایسا لگتا ہے جیسے وہ ناچ رہا ہو

مَحْوِ رَقْص

ناچنے میں مگن، ناچنے مین مشغول، رقص، چکر، گردش، گھومنا پھرنا، آوارگی کرنا

طاؤُسی رَقْص

ایک قسم کا ناچ جو مورکے ںاچ سے مشابہ ہوتا ہے .

مَوت کا رَقْص

موت کا ناچ ، ہرطرف موت ہی موت ، تانڈو نرت

طاؤس کا رَقْص

مور کا مادہ کے پاس دم کے پر پھیلا کر چکّر کھانا، مور کا ناچ

تَلْوار پَرْ رَقْص کَرْنا

ایک قسم کی لاگ سے جس میں دو مضبوط آدمی اپنی ننْگی تلوار دونوں طرف سے پکڑتے ہیں (ایک شخص قبضہ تھامتا ہے اور دوسرا بہت سا کپڑا کے تلوار کی نوک تھامتا ہے) رقاص انھیں دونوں آدمیوں کے شانوں پر پاتھ رکھ کر اچک جاتا ہے اور تلوار کی دھار پر اپنے تلووں کو جو نفس الامر میں دھار سے الگ رہتے ہیں جنبش دیتا ہے اور تال گھنْگرو بجاتا ہے.

مَحْفِل رَقْص و سَرود

ناچ اور گانے کی محفل یا تقریب

اردو، انگلش اور ہندی میں رَقْصِ بِسْمِل کے معانیدیکھیے

رَقْصِ بِسْمِل

raqs-e-bismilरक़्स-ए-बिस्मिल

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

رَقْصِ بِسْمِل کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • نیم ذبیحہ جانور کا تڑپنے یا پھڑکنے کی حالت
  • (مجازاً) وصال کی شدید خواہش میں ہونے والی اذیت کا اظہار

شعر

Urdu meaning of raqs-e-bismil

  • Roman
  • Urdu

  • niyam zabiiha jaanvar ka ta.Dapne ya pha.Dakne kii haalat
  • (majaazan) visaal kii shadiid Khaahish me.n hone vaalii aziiyat ka izhaar

English meaning of raqs-e-bismil

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • writhing of slaughtered
  • (figurative) tormented in extreme longing

रक़्स-ए-बिस्मिल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • आधा वध किये हुए प्राणी की तड़पने या फड़कने की अवस्था
  • (लाक्षणिक) मिलन की ललक में होने वाली पीड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَقْص

اصول نغمی یا فطری امنگ اور جوشِ مسرت میں تھرکنے اور ناچنے کا عمل یا کیفیت

رَقْص گاہ

ناچ سکھانے یا ناچ کی نُمائش کرنے کا مخصوص کمرہ یا اِدارہ

رَقْص خانَہ

दे. ‘रक्सगाह ।

رَقْصی

منسوب بہ رقص ، ناچ سے متعلق.

رَقْص و نَغْمَہ

dance and melody

رَقْصاں

فرط طرب یا وجد یا حال میں جھوم جھوم جانے کی کیفیت، ناچنے میں محو ہونا، گردش کرتا ہوا

رَقْصِ پَیہَم

constant dance

رَقْص پَسَند

जिसे नाचना पसंद हो, जिसे नाच देखना पसंद हो।

رَقْصِیدَنی

नाचने के लाइक, जिसका नाचना अच्छा हो।

رَقْصِیدَن

فارسی مصدر اُردو میں مستعمل ، ناچنا.

رَقْصِ چار پارَہ

ایک قسم کا ناچ.

رَقْص بازی

رقص کرنے کی کیفیت.

رَقْص کَرْنا

ناچنا، خوشی منانا یا ظاہر کرنا

رَقْص فَرْما

رقص کرتے ہوئے، رقص کرنے والا، رقاص

رَقْص کُناں

رقصاں، ناچتے ہوئے

رَقْص و غِنا

ناچ گانا ، نغمہ.

رَقْص و سُرود

گانے اور ناچنے کا عمل، ناچ گانا

رَقْصِ شَرَر

چنگاری یا آگ کے ذرّات کا ہوا میں چکر بن کر بھیلتا، (رکنایۃً) آرائش و زیبائش، لمحے بھر رونق

رَقْص کَرْدَن خودْ نَہ دانَد صِحن را گویَد کَج اَسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) رک: ناچ نہ جانے آنگن ٹیرھا.

رَقْص میں آنا

جھوم جُھوم جانا، ناچنے لگنا (فرطِ مسّرت میں)، ناچنا

رَقْصِ بِسْمِل

نیم ذبیحہ جانور کا تڑپنے یا پھڑکنے کی حالت

رَقْص و مُوسیقی

ناچ اور سنگیت

رَقْصِ صَنَوْبَر

صنوبر کی ٹہنیوں اور پتوں کا ہلنا

رَقْصِ اَیاغ

پیالے کی گردش ، گردشِ جام ، مراد: شراب کا دور.

رَقْصِ طاؤُس

۱. مور کا ناچ.

رَقْصِ فانُوس

कंदील के अंदर तस्वीरों का नाच।।

رَقْصِ دَرَخْتاں

آندھی سے درختوں کی ٹہنیوں اور پتوں کا زور سے ہلنا

رَقْصِ ماکِیاں

دو مرغیوں کی لڑائی

ہَمْ رَقْص

ایک ساتھ ناچنے والا، باہم رقص کرنے والے

جَن٘گی رَقْص

جن٘گی ناچ (جو وحشی قومیں لڑائی سے پہلے ناچتی ہیں).

شُعْلوں کا رَقْص

رقص کی صورت میں شعلوں کی لپک، شعلوں کا اس طرح بھڑکنا جیسے وہ ناچ رہے ہوں

لوک رَقْص

رک : لوک ناچ ، ” اتن “ بھی لوک رقص کی ایک قسم ہے .

مَحْفِلِ رَقْص

ناچنے گانے کی محفل

بَزْمِ رَقْص

ناج گانے کا جلسہ

مَرَضِ رَقْص

(طب) رعشے کی بیماری جس میں بیمار بے اختیار لرزتا اور کانپتا ہے اور ایسا لگتا ہے جیسے وہ ناچ رہا ہو

مَحْوِ رَقْص

ناچنے میں مگن، ناچنے مین مشغول، رقص، چکر، گردش، گھومنا پھرنا، آوارگی کرنا

طاؤُسی رَقْص

ایک قسم کا ناچ جو مورکے ںاچ سے مشابہ ہوتا ہے .

مَوت کا رَقْص

موت کا ناچ ، ہرطرف موت ہی موت ، تانڈو نرت

طاؤس کا رَقْص

مور کا مادہ کے پاس دم کے پر پھیلا کر چکّر کھانا، مور کا ناچ

تَلْوار پَرْ رَقْص کَرْنا

ایک قسم کی لاگ سے جس میں دو مضبوط آدمی اپنی ننْگی تلوار دونوں طرف سے پکڑتے ہیں (ایک شخص قبضہ تھامتا ہے اور دوسرا بہت سا کپڑا کے تلوار کی نوک تھامتا ہے) رقاص انھیں دونوں آدمیوں کے شانوں پر پاتھ رکھ کر اچک جاتا ہے اور تلوار کی دھار پر اپنے تلووں کو جو نفس الامر میں دھار سے الگ رہتے ہیں جنبش دیتا ہے اور تال گھنْگرو بجاتا ہے.

مَحْفِل رَقْص و سَرود

ناچ اور گانے کی محفل یا تقریب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَقْصِ بِسْمِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَقْصِ بِسْمِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone